ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نے پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے متعلق جھوٹی خبروں کی مذمت کی ہے۔

    خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نے پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے متعلق جھوٹی خبروں کی مذمت کی ہے۔ مسرت اللہ جان   خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے حالیہ دعووں کی سختی سے تردید کی ہے۔جس میں کہا گیا تھا کہ پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے عمان روانہ ہوگئی۔

  فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے صلالہ ، عمان روانہ ہوگئی۔   پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے دس کھلاڑی ہیڈ کوچ اولمپین وسیم فیروز اور مینجر میجرر محمد شاہنواز خان کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ قومی ہاکی ٹیم کو روانہ کرنے کے لئے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی ...

مزید پڑھیں »

قومی بلائنڈ سکواڈ کا لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.

    ورلڈبلائنڈ گیمز میں بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔   لاہور ایئرپورٹ پر قومی بلائنڈ سکواڈ کا شاندار استقبال کیا گیا۔واضح رہے کہ نثارعلی کی قیادت میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو فائنل; پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا.

    ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو فائنل، بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا،   ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 74.80میٹر ،دوسری باری میں 82.81،تیسری باری میں 87.82میٹر تھر وکی جو ان کے سیزن کی سب ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

    بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔   واضح رہے کہ راجر بنی 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کریں گے، آخری مرتبہ وہ 2005 میں ایشین کرکٹ کونسل کے کیمپ کیلئے پاکستان آئے تھے۔   نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کک باکسنگ چیمپین شپ ; سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی.

    کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد  ; ٹورنامنٹ کے دوسرے روز شاندار سیمی فائنل مقابلے ہوئے ۔48 کلوگرام کے پہلے سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا کے عبداللہ نے خیبر پختون خواہ کے حامد رحمان کو شکست دے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس سے واریئرز فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب.

  مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس سے واریئرز فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب   لاؤڈرہل، فلوریڈا (27 اگست 2023) کوالیفائر 1 میں کیلیفورنیا نائٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر نیو یارک واریئرز یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ نیو یارک واریئرز نے کیلیفورنیا نائٹس کو مقررہ 10 اوورز میں 4 ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ جہانزیب سلطان کی جارحانہ سینچری دھڑا دبنگ کی 52 رنز سے پہلی کامیابی ۔

    ڈاور گلیڈی ایٹر221 کے جواب می  169 پر ڈھیر۔ جہانزیب سلطان 112 رنز بناکر اور 2 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔   محمد طحہ کی نصف سینچری 56 رنز اور 3 وکٹیں رائیگاں۔  فاسٹ بولر مصطفی کا عمدہ اسپیل 5  کھلاڑیوں شکار کیا،   کراچی: (سپورٹس رپورٹر)  کراچی کے باصلاحیت  کرکٹر جہانزیب سلطان ...

مزید پڑھیں »

ایشیاءکرکٹ کپ ; افتتاحی میچ 30اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

  ملتان کوپہلی بار ایشیاءکرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔   پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن 29اگست کو ہوگا جبکہ 30اگست کو ایشیاءکپ کا پہلا میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔   29 اگست کو پچ مکمل تیار کر کے میچ آفیشلز کے حوالے کردی جائے گی۔   ملتان میں ہوٹل کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; افغانستان نے17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.

  افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، حمشت اللہ شاہدی ایشیا کپ میں افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔   افغانستان کے سکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران ، ریاض حسن ،رحمت شاہ ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی ، اکرام اعلی ، راشد خان، گلبدین نائب شامل ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free