پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا اگلی چار سالہ مدت کیلئے عہداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس ہوا ، اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل کرلیا گیا۔ بیگم عشرت اشرف چیئر پرسن، خالد محمود صدر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ویمنز انڈر19ایشیا کپ ، پاکستان دوسرا میچ آج نیپال کیخلاف کھیلے گا
ویمنز انڈر 19 ٹی 20ایشیا کپ: پاکستان کل دوسرا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا ویمنز انڈر 19 ٹی 20ایشیا کپ میں پاکستان کل گروپ اے کا دوسرا اور آخری میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کی قیادت کپتان ضوفشاں ایاز کریں گی، پاکستان اور نیپال کا میچ بائیو ...
مزید پڑھیں »سال 2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی
2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17ٹی20 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم رہی جس نے 15 میچ میں شکست ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان عماد وسیم، محمد عامر کے بعد اب فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ محمد عرفان نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور تمام لوگوں کا شکر گزار ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ لیگ میں یوسف پٹھان کی ایم پی ٹائیگرز نے راجستھان ریگلز کو 100 رنز سے ہرادیا
بگ کرکٹ لیگ میں یوسف پٹھان کی ایم پی ٹائیگرز نے راجستھان ریگلز کو 100 رنز سے ہرادیا دبئی ; بگ کرکٹ لیگ کے ایک اورمیچ میں مدھیہ پردیش ٹائیگرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راجستھان ریگلز کو شکست دیکر 100 رنز سے فتح حاصل کی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹائیگرز کے ساکیت شرما نے پاور پلے میں ...
مزید پڑھیں »ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں اہم فتح حاصل کرلی
ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں اہم فتح حاصل کرلی پالے کیلے ; ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے کم اسکور کے مقابلے میں نووارا ایلیا کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کنگز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 83 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انہوں نے 7.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ اوپنر محمد شہزاد کی ...
مزید پڑھیں »شاباش خیبرپختونخوا: قائداعظم گیمز میں خواتین سوئمرز کی شاندار کارکردگی
شاباش خیبرپختونخوا: قائداعظم گیمز میں خواتین سوئمرز کی شاندار کارکردگی دکھاکرچوتھی پوزیشن حاصل کی اسلام آباد: نوازگوھر قائداعظم گیمز کے دوران خیبرپختونخوا کی خواتین سوئمرز نے پہلی بار سوئمنگ مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر چوتھی پوزیشن۔حاصل کی، اورایونٹ کے آفیشلز سمیت شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جناح ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لیے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) اسپورٹس کی دنیا میں ایک اور کامیابی
پاکستان کے لیے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) اسپورٹس کی دنیا میں ایک اور کامیابی اسلام آباد – داؤد جان نے سینئر کیٹیگری میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے 61.2 کلوگرام وزن کی کلاس میں پاکستان کے پہلے نیو ورلڈ نمبر 3 رینک ایتھلیٹ بننے کا اعزاز حاصل کیا اور ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں کانسی ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم کے 3 عالمی ریکارڈز سال 2024 کے بہترین ریکارڈ میں شامل
راشد نسیم کے بنائے گۓ 3 عالمی ریکارڈز کو سال 2024 کے بہترین ریکارڈ میں شامل کر لیا گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ویڈیو جاری کر دی خواہش ہے ایک ریکارڈ گورنر ہاٶس سندھ میں بناٶں راشد نسیم واحد پاکستانی کےطور پر ویڈیو کا حصہ راشد نسیم نے تینوں ریکارڈ کراچی میں ایک میڈیا کے سامنے لایئو ایونٹ میں کیے تھے ...
مزید پڑھیں »لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں جافنا ٹائٹنزکی جیت کا سلسلہ جاری
لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں جافنا ٹائٹنزکی جیت کا سلسلہ جاری پالے کیلے ; پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں بارش کی وجہ سے کچھ رکاوٹ آئی تاہم شائقین کو بالآخر کچھ ایکشن دیکھنے کو ملا۔ جافنا ٹائٹنز نے مقابلے میں اپنا شاندار کارکردگی کو جاری رکھا اور گال ...
مزید پڑھیں »