گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کراچی اب دوبارہ روشنیوں کا شہر بن رہا ہے۔ کے ٹی پی ایل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اپنے شہر کراچی کو کہتا ہوں ہیلو کراچی آئی لو یو، پاکستان کی عزت بقا کے لیے کام کرتے رہیں، کراچی نائٹس کے نام سے میری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ آج ملائشیا میں سجے گا
ویمنز انڈر 19ٹی 20 ایشیا کپ ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز کل سے ملائیشیا میں ہو گا۔ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »پاک افریقہ تیسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر، سیریز پروٹیز کے نام
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ بارش کے باعث پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا، جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ پاکستان اور جنوبی ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کو شکست دیدی
افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کوشکست دیدی افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کو 50رنزسے شکست دیدی افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے۔۔ مقرررہ اوورز میں 6وکٹوں پر 153رنزبنائے ،درویش رسولی نے 42گیندوں پر 58رنزکی جارحانہ اننگز کھیلی ،جواب میں زمبابوے کی ٹیم 17.4اوورزمیں 103رنز بناکرپویلین لوٹ گئی ،درویش رسولی کومین آف دی میچ قراردیاگیا، واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں آسٹریلین ہائی کمیشن کے زیر اہتمام گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
اسلام آباد میں آسٹریلین ہائی کمیشن کے زیر اہتمام گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد اسلام آباد (سپورٹس لنک) اسلام آباد میں آسٹریلین ہائی کمیشن کے زیر اہتمام گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد ہوا، جس میں مختلف سکولوں کی ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز مہمانِ خصوصی تھے ۔ اسلام آباد میں ہونے والے گرلز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
قائداعظم گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، افتتاحی تقریب آج اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ کمپلیکس د میں قائداعظم بین الصوبائی گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی، ٹرافی کی رونمائی پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کی ۔۔ تقریب میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ بھی موجود تھے ۔اولمپیئن ارشد ندیم ...
مزید پڑھیں »مینز بگ بیش لیگ 14واں ایڈیشن کل سے آسٹریلیا میں شروع
مینز بگ بیش لیگ کل سے آسٹریلیا میں شروع کرکٹ آسٹریلیا(سی اے ) کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 14واں ایڈیشن کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔ بگ بیش لیگ میں 8 ٹیمیں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، دفاعی چیمپئن برسبین ہیٹ ، ہوبارٹ ہریکینز، میلبورن رینیگیڈز، میلبورن سٹارز، پرتھ سکارچر ز، سڈنی سکسرز اور سڈنی تھنڈرٹائٹل کے حصول کے لئے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں کو آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم نے سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران کیریئر کے تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل پاکستان کی اننگز کے دوران اپنا 11 واں رنز مکمل کرنے پر عبور کیا، وہ ...
مزید پڑھیں »اسرا وسیم، پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ایم ایم اے ریفری ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں شامل
اسرا وسیم، پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ایم ایم اے ریفری ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں شامل پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (PMMAF) نے ایک تاریخی لمحے کا جشن منایا، جب اسرا وسیم، جو گلوبل ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس (GAMMA) سے تصدیق شدہ پاکستان کی پہلی خاتون بین الاقوامی ریفری ہیں، نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن ...
مزید پڑھیں »