ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کو اسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا ہے، پی ٹی وی اور پی سی بی کے درمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔ عالیہ رشید نے حال ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں، ان کے معاہدے میں مزید توسیع نہ کی گئی۔ پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی۔ کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ٹم ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ ، دو دونی بائیس

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ ، دو دونی بائیس مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ میں کھیلے جانیوالے مختلف کھیلوں سے اور کھیلوں سے وابستہ ڈائریکٹریٹ اور کھیلوں کی تنظیموں سے یاری ، دوستی ، تعلق اور ریفرنس کاسلسلہ یقینی طورپر ختم کیا جائے تو خدا گواہ ہے کہ نہ صرف یہ ادارے دن دگنی رات چوگنی ترقی کرینگے بلکہ اس کے باعث ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے نومبر میں مجموعی طور پر ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی

 سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز سعودی عرب کو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا۔ سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، سعودی عرب کے5 شہروں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا

پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی دو میچ سنچورین اور جوہانسبرگ میں ہوں گے قومی سکواڈ کل پریکٹس کرے گا پریکٹس سپر سپورٹس پارک میں مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گی

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری

قائد اعظم گیمز ، تیاریاں زور و شور سے جاری اتھلیٹ تین سال سے بننے والے ٹارٹن ٹریک پرتربیت حاصل کررہے ہیں سوئمرز کی تربیت کاسلسلہ نہیں ہوسکا ، فزیکل ٹریننگ کروا ئی جاری ہیں چودہ مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپ پشاور میںجاری ، سوائے ایک کے اسلام آباد میں ہونیوالے بین الصوبائی کھیلوںکے مقابلوں کیلئے کراٹے کیمپ پشاورسپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر

اچھے کھلاڑی بننے کے لیئے سخت محنت اور جدید تربیت ضروری ہے،اولمپئن مہراللہ کراچی ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے اختتام پذیر ہوئے۔ سیکریٹری جنرل عبدالرزاق اسی لیگ کے ذریعے نیشنل یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ اور سندھ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپئن شپ کے لیئے ٹیموں کا انتخاب کیا جایگا۔صدر اصغر بلوچ کراچی (سپورٹس لنک) نامور باکسر اولمپئن مہراللہ نے ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز کو 8 وکٹوں سے شکست

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپور لائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاہد عزیز کی عمدہ بولنگ ، 20 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں ——————— راولپنڈی 11 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے چھٹے میچ میں نورپور لائنز نے شاہد عزیز کی چار وکٹوں کی عمدہ بولنگ کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

یواے ای کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

یواے ای کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز دبئی ; ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کے تمام 34 میچوں کی ٹکٹیں اب لیگ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ ٹکٹ یواے ای بھر کے تمام 15 ورجن میگا اسٹورز پر بھی دستیاب ہوں گے – سیزن 3 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free