پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی (اصغر علی مبارک) پاکستان اسکواش کی سینئر ٹیم ہانگ کانگ چین پہنچ گئی۔پاکستان کی قومی اسکواش ٹیم جس میں محمد عاصم خان، نور زمان، ناصر اقبال اور عبداللہ نواز شامل ہیں، ڈبلیو ایس ایف ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے لیے چین کے شہر ہانگ کانگ پہنچ گئی ہے۔ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 ; اسلام آباد میزبانی کے لیے تیار
قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 ;اسلام آباد میزبانی کے لیے تیار ……اصغر علی مبارک…… اسلام آباد:- پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، ان گیمز کا مقصد قومی اتحاد اور نوجوانوں کی شرکت کو فروغ دینا ہے۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ہر گوشے سے آنے والے ٹیلنٹ کا ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا بنگلادیش بھارت کو 59 رنز سے شکست دیکر انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی انڈر 19 ٹیم 35.2 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کپتان محمد امان 26 اور ہاردک راج 24 ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ عمرصدیق کی جارحانہ نصف سنچری ، 8 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے78 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ ————————- راولپنڈی 8 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے میچ میں لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 ...
مزید پڑھیں »قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے مقابلے 13دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے مقابلے 13 سے 19 دسمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہونگے ، جن میں پورے ملک سے کھلاڑی شریک ہوں گے ۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 15 کھیل شامل ہونگے ، جن میں ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باکسنگ، فٹبال، ہاکی، جوڈو، کبڈی، کراٹے ، اسکواش، تیراکی، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان
پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔ آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔ دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو ...
مزید پڑھیں »فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ ؛ پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ 1-1 سے برابر
فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ برابر قطر کے دارالحکومت میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ دوحا کے سپائر زون سٹیڈیم میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں دونوں ٹیموں نے شان دار ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ ; بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع پالے کیلے ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے ۔ ٹورنامنٹ 11 دسمبر سے 19 دسمبر 2024 تک پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ بک مائی شو کے ساتھ خصوصی شراکت داری ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پر ہیں ؛ سردار نوید حیدر
سردار نوید حیدر سابق نائب صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن، صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پرہیں۔سردار نوید حیدر پاکستان فٹبال کی تباہی، این سی کی منافقت اور” مخصوص” مقاصد عیاںہو چکے ہیں۔ لاہور؛ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملایزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پرہیں فٹبال کی تباہی، این سی کی منافقت اور” ...
مزید پڑھیں »