راولپنڈی ؛ فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ الیون سٹار کرکٹ کلب نے نیو پنڈی جمخانہ کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ منگل کو کھیلے گئے میچ میں الیون سٹار کرکٹ کلب کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچار وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے۔ عثمان پاشا نے 45اور احسان اللہ نے 20رنز بنائے۔جواب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کھیلتا پنجاب گیمز پنجاب بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جاری
راولپنڈی،(رپورٹ ; ذوالفقار علی خان) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر کھیلتا پنجاب گیمز پنجاب بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں اس سلسلے میں راولپنڈی کے شہناز شیخ اسٹرو ٹرف ہاکی سٹیڈیم اور میونسپل سٹیڈیم میں ہاکی بوائز ایند گرلز اور فٹبال ڈویژنل لیول کے مقابلے منعقد ہوئے ان مقابلوں کے مہمان خصوصی وزیر ...
مزید پڑھیں »افتتاحی بی سی ایل کے لئے ممبئی میرینز کے اسکواڈ کا اعلان
افتتاحی بی سی ایل کے لئے ممبئی میرینز کے اسکواڈ کا اعلان دبئی : ممبئی میرینز نے آمدہ بگ کرکٹ لیگ 2024 کے لئے باضابطہ طور پر اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ، جس میں بین الاقوامی ستاروں اور مقامی ٹیلنٹ کا زبردست امتزاج شامل ہے۔ ٹیم کو سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کے تجربے سے تقویت ملے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کا فائنل راؤنڈ جمعرات سے شروع ہوگا
پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کا فائنل راؤنڈ جمعرات سے شروع ہوگا۔ اس ناک آؤٹ مرحلے میں16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے پی سی بی ملک بھر میں کلب کرکٹ میں سرمایہ کاری جاری رکھے ہوئے ہے۔ محسن نقوی۔ لاہور، 4 دسمبر 2024: نوازگوھر پی سی بی انٹر کلب ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : پشاور نے لاہور وائٹس کو 125 رنز سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی : پشاور نے لاہور وائٹس کو 125 رنز سے ہرادیا۔ لاہور وائٹس 257 رنز کے ہدف تک پہنچنے میں ناکام اور 131 رنز پر آؤٹ۔ ساجد خان نے43 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔ میچ میں 10 وکٹیں۔ نیاز خان نے 3 اور میرحمزہ نے 2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ ——————————– ایبٹ آباد 4 دسمبر۔ نوازگوھر کپتان ساجد خان ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کے خلاف آخری ٹی20 کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز کے آخری میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کے خلاف آخری ٹی20 میچ میں قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کرتے ہوئے حارث رؤف، ابرار احمد، صائم ایوب اور عرفان نیازی کو آرام دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ نے ان 4 کھلاڑیوں کی جگہ عرفات منہاس، قاسم اکرم، ...
مزید پڑھیں »دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان۔
دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان۔ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی۔ ورک لوڈ منیجمنٹ مدنظر رکھتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ۔ اس بات کو یقینی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستان انڈر 19 نے جاپان انڈر 19 کو 180 رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے جاپان انڈر 19 کو 180 رنز سے شکست دے دی دبئی، 4 دسمبر 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ چھ دسمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
محسن نقوی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک کروڑ روپے کا چیک دینے کا اعلان کردیا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی چئیرمین پی سی ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب سے دوستانہ میچ ; پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم دوحہ روانہ
سعودی عرب سے دوستانہ میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگی، قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو اہم اجازت نامے کے اجرا میں تاخیر کے سبب تمام منتخب کھلاڑی قومی سکواڈ کا ...
مزید پڑھیں »