ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے

سید عاقل شاہ خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ کو آئندہ چار سالوں کے لئے خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر اور نعمت اﷲ کوجنرل سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا ریسلنگ ایسوسی ایشن جنرل کونسل کا اجلاس سید عاقل شاہ کی زیرصدارت میں منعقدہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاور چیمپئن شپ ملک بھر سے س 5 ٹیمیں حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

52 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ 27 نومبر سے ملتان شروع ہو گی

52 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر، چیمپئن شپ 27 نومبر سے ملتان شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) 52 ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر جاری ہیں اور یہ چیمپئن شپ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 نومبر سے ملتان شروع ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے ہرا دیا

 پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے میں 10 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان نے 145 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 18 ویں اوور میں مکمل کرلیا، تین میچز کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 146 رنز کا ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 108 رنز سے ہرادیا

  پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 108 رنز سے ہرادیا۔ حیدر علی کی سنچری۔ عبدالصمد کی نصف سنچری۔ اسلام آباد 25 نومبر۔ نوازگوھر حیدر علی کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف پہلا ون ڈے 108 رنز سے جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی اس نے تین میچوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ ؛ بنگلہ دیش نے ناقابل شکست سری لنکا کی کامیابیوں کا سلسلہ روک دیا

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ۔ بنگلہ دیش نے ناقابل شکست سری لنکا کی کامیابیوں کا سلسلہ روک دیا نیپال نے افغانستان کیخلاف 108 رنز سے فتح حاصل کرلی۔پاکستان کو بھارت کیخلاف واک اوور مل گیا لاہور۔ چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی ابتک ناقابل شکست ٹیم سری لنکا کوبنگال ٹائیگرزنے قابو کرلیا میگا ایونٹ کے تیسرے روز باغ جناح کرکٹ گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

انڈین پریمیئر لیگ ؛ 13 سالہ ویبھوو سوریا ونشی راجستھان رائلز کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز نے 13سالہ کرکٹر کو اپنی ٹیم کے لیے خرید لیا  13 سالہ بھارتی کرکٹر ویبھوو سوریاونشی انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ روز سعودی عرب ...

مزید پڑھیں »

"کھیلتا پنجاب گیمز” کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح  لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز 2024ء کے ڈویژنل سطح کے مقابلوں کا افتتاح کردیا گیا ہے رنگارنگ افتتاحی تقریب جمنیزیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ہے، کمشنر لاہور ڈویژن زید ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگز مزید ٹیلنٹ سامنے لانے میں مددگار ثابت ہوں گی، متھیشا پتھیرانا

ٹی 10 لیگز مزید ٹیلنٹ سامنے لانے میں مددگار ثابت ہوں گی، متھیشا پتھیرانا ابوظہبی : سری لنکا کے نوجوان اور باصلاحیت باؤلر ماتھیشا پتھیرانا نے ٹی 10 فارمیٹ کی حمایت کی ہے تاہم انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ یہ گیند بازوں کے لئے کھیل کی قدرے مشکل شکل ہے۔ وہ 2024 میں ابوظبی ٹی 10 میں نیو یارک ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10 میں کامیابی پر مارکس اسٹوئنس کو پنجاب کنگز نے 11 کروڑ روپے میں خرید لیا

ابوظہبی ٹی 10 میں کامیابی پر مارکس اسٹوئنس کو پنجاب کنگز نے 11 کروڑ روپے میں خرید لیا ابوظہبی: سعودی عرب کے شہر جدہ میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی میگا نیلامی جاری تھی جس کے دوران آسٹریلیا کے بین الاقوامی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس 2024 میں ابوظبی ٹی 10 کے آٹھویں ایڈیشن میں دو مرتبہ کی چیمپیئن دکن ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free