پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز سری لنکا اے کے خلاف 258 رنز پر آؤٹ , علی زریاب، حسین طلعت اور روحیل نذیر کی نصف سنچریاں سری لنکا اے کے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 77 رنز۔ ————(اصغر علی مبارک)——— راولپنڈی ; پاکستان شاہینز ، سری لنکا اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
چیمپئنز ٹرافی;بھارت انکار، پی سی بی کا حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط
چیمپئنز ٹرافی;بھارت انکار، پی سی بی کا حکومتی ہدایت پر آئی سی سی کو خط ————(اصغر علی مبارک)——— چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا پاکستان آنے سے انکارپر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیاہے پاکستان اس چیمپئنز ٹرافی میں دفاعی چیمپئن کے طور پر شریک ہوگا، آخری بار چیمپئنز ٹرافی 2017 میں ہوئی تھی جو پاکستان ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 جنوبی افریقہ منتقل؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جنوبی افریقہ منتقل ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرا فی جنوبی افریقہ منتقل کردی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی ...
مزید پڑھیں »ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے کلب نے فٹبالر کی موت کی تصدیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مارکو انگولو گزشتہ ماہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور 7 اکتوبر سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، یہ حادثہ ایکواڈور کے دارالحکومت کویٹو کے جنوبی علاقے میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی افغانستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں رحمٰن اللہ گرباز کی سینچری اور عظمت اللہ عمر زئی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان
ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے چوتھے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین مسعود جان، محمد جمیل اور طاہر محمود بٹ نے چیئرمین پی بی سی سی سید سلطان شاہ ...
مزید پڑھیں »کک باکسنگ کے سیکرٹری طاہر عباس کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے بٹور کر غائب
اٹلی ورلڈ کپ میں بھیجوانے کا جھانسہ دیکر کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر عباس نے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے کا ہتھیا لئے۔ کھلاڑیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پیسے واپس لیکر دینے اورانصاف دلوانے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے
نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے، منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو اپنی خدمات پیش کر دیں۔ اس سلسلے میں مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان نے کمشنر آفس پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی کرکٹر کو پشاور میں نشے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ ; بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری
ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 اسلام آباد میں جاری .(اصغر علی مبارک)۔ ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ یہ ایونٹ دنیا بھر سے 47 جونیئر کھلاڑیوں کو اکٹھا کرتا ہے، جن میں ہانگ کانگ، جاپان، چین، تھائی لینڈ، سری لنکا، کینیڈا، کوریا، جرمنی، آئرلینڈ، قازقستان، مالدیپ اور سنگاپور ...
مزید پڑھیں »