پاکستانی باکسرشعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔ علاوہ ازیں شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کرلیا
چیمپئنز ٹرافی انتظامات: پی سی بی نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کے معاملہ پر پاکستان کرکٹ بورد نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے طلب کیا ہے، اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گا۔ اجلاس ...
مزید پڑھیں »سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر
سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان کے تن ساز بلال احمد نے 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ بلال احمد نے مین فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ یاد رہے کہ بلال احمد نے گزشتہ سال ساؤتھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ تین میچوں کی سیریز کا یہ فیصلہ کن میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے کہا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ نصیب ...
مزید پڑھیں »پشاور میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز
پشاور میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز، دس نومبر تک جاری رہے گا محکمہ کھیل کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبر پختونخوا کی تاریخ میں اپنی نوعیت لئ پہلے اور بڑے تین روزہ ثقافتی شو کاباضابطہ آغاز ہوگیا جو 10 نومبر تک جاری رہے گا ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی
انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی کراچی: نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انوینسلبز نے اسٹرائیکر کو 45 رنز سے ہرا دیا ، اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ انوینسبلز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے اور 41اوور میں انوینسبلز کی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا۔ اذان اویس کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری اور عاشر محمود کے ساتھ ٹرپل سنچری پارٹنرشپ۔ لاہور 8 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا۔ سیالکوٹ کے نوجوان بیٹر اذان اویس ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
قذافی سٹیڈیم میں 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے بیسمنٹ کا کام مکمل کرلیا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا، 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے بیسمنٹ مکمل ہو گئی جبکہ انکلوژرز میں نئی نشستو ں کے لئے سٹرکچر اور کمروں ...
مزید پڑھیں »