سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش تحریر ; مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سول کوارٹر میں واقع ہاکی گراؤنڈز کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اور کم و بیش تین ہفتے سے زائد عرصے سے ہاکی اور فٹ بال کے ٹیموں کے مابین پیش آنیوالے تنازعے کے باعث کھیل نہیں ہوسکا.سابق ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
فیض احمد فیضی کا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات
پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین و ممبر ایف آئی ایچ امپائرنگ کمیٹی فیض احمد فیضی نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا وہ گذشتہ روز سری لنکا کے دورے سے واپس آئے تھے.پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد ; کمشنر سلوت سعید نے ہاکی سٹیڈیم مدینہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔
ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اور اولمپیئن رانا مجاہدنے بریفنگ دی۔ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن مصورخان نیازی بھی موجودتھے۔کمشنر نے پریکٹس گراؤنڈ میں نیوآسٹروٹرف چیک کی اورپریکٹس گراؤنڈنئی آسٹروٹرف میں پانی کے کنکشن کیلئے واساکو فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ سڑھیاں اور ریونیو جنریشن کے لئے کمرشل دکانیں بنانے کے بارے کی درخواست پر ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے
گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد
سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ 2023 جا پان کراٹے ایسوسی ا یشن پاکستان نے امریکی مشن پاکستان اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقا بلے 9جولائی 2023 کو تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوئےجس میں گرلز کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا
خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا دنیا کے تیزین فارمیٹ ٹی 10 یواے ای اور زمبابوے کے بعد اب سری لنکا میں بھی منعقدہ ہونے جارہا ہے جہاں لنکا ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن رواں سال کے اختتام پر کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔
ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا ، انہوں نے ایک سو بیاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے انیس منٹ اکتالیس سیکنڈ میں طے کیا. مائیکل ووڈز ٹور ڈی فرانس میں اسرائیل کی پریمیئر ٹیک ٹیم ککی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ریس میں وہ عمومی درجہ بندی میںان کی جانب سے کوئی ایمبیشن ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی ; پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی.
پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی. پاکستان ہاکی فیڈرہشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پریس ریلیز کے زریعےکہا کہ ایف آئی ایچ کے ایونٹ کی میزبانی ملنا اعزاز کی بات ہے.1990 ورلڈ کپ کے بعد پاکستان 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا. 90 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے گراونڈ ہاوس ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے ; عطا تارڑ
عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست دو مختلف چیزیں ہیں، انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹیم کی طرح کرکٹ ٹیم کو بھی ورلڈکپ میچ کھیلنے بھارت جانا چاہیے، بابراعظم، ویرات کوہلی سے بڑا پلیئر ہے، بابر کی گیم بہت بہتر ہے۔
مزید پڑھیں »