ٹیگ کی محفوظات : sports news

پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل

 پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ مکائیل عبداللّٰہ سعودی عرب کے خلاف ہوم اور تاجکستان کے خلاف اووے میچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز ...

مزید پڑھیں »

سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

  سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری پہلی البرکہ آل پاکستان نیشنل بوائز اور کے پی ویمنز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی گزشتہ روز فائنل کے موقع پر البرکہ بینک کے ریجنل چیف آفتاب حیدر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش ...

مزید پڑھیں »

ویمن جوڈو پرونشل لیگ ؛ لاہور ریجن نے ٹرافی جیت لی

ویمن جوڈو پرونشل لیگ : لاہورریجن نے ٹرافی جیت لی مہمان خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے انعامات تقسیم کیے  لاہور (سپورٹس رپورٹر) ”پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام “ کے تحت منعقد ہونے والی ویمن جوڈو پرونشل لیگ لاہور ریجن ویمن جوڈو ٹیم نے جیت لی۔جوڈو ٹیم کی شاندار کارکردگی کھلاڑیوں کی انتھک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میں سخت انضباطی اقدامات اور اصلاحات کا اعلان

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کی میٹنگ میں سخت انضباطی اقدامات اور اصلاحات کا اعلان تاریخ: ۱9 مئی ۲۰۲۴، : اسلام آباد، پاکستان پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) نے اپنی صفوں میں سالمیت اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل، اسلام آباد میں ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں نئے سٹیڈیمز اور گروانڈز بنائے جارہے ہیں، صوبائی وزیرکھیل پنجاب

پنجاب کے تمام شہروں میں سپورٹس کو فروغ دیا جا رہا ہے،پنجاب میں نئے سٹیڈیمز اور گروانڈز بنائے جارہے ہیں، صوبائی وزیرکھیل پنجاب پرایؤیٹ سیکٹر کی جانب سے سپورٹس گروانڈ بنانا خوش آئند ہے،اتحاد ٹاؤن نے کرکٹ گراؤڈبنا کر اچھی روایت قائم کی ہے، فیصل ایوب کھوکھر لاہور(نوازگوھر)19مئی2024ء۔ صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کوئٹہ کی جانب سے سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ہفتے کو یوتھ افیئرز ہال ایوب اسٹیڈیم میں سینئر فٹبالر و کوچ مرحوم محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں بین الاقوامی ہاف میراتھن "ون رن” کا انعقاد کیا گیا

کراچی میں بین الاقوامی ہاف میراتھن "ون رن” کا انعقاد کیا گیا [کراچی، 19 مئی، 2024] کراچی پہلی بار دنیا کی معروف میراتھن ‘ون رن’ کی میزبانی اتوار کو دو دریا کے پرفضا مقام پر کی جس میں پروفیشنل رنرز کے ساتھ ساتھ بچوں، خواتین اور بزرگوں نے بھی حصہ لیا۔ یہ میراتھن دنیا کے 105 شہروں میں بیک وقت ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

عالمی ریکارڈز کی مشین گن راشد نسیم نے عالمی ریکارڈز کی سنچری بنا لی۔ راشد نسیم کی جانب سے آج ماشل آرٹس کیٹیگری میں ریکارڈ توڑنے کا سلسلہ جاری رہا راشد نسیم آج 9 عالمی ریکارڈ توڑنے میں کامیاب رہیے جس میں دو ریکارڈ انڈیا کے بھی تھے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 برانز میڈلز جیت لیے.

ہنگری میں پاکستان باڈی بلڈرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے نوے کلوگرام میں میڈل جیتا۔ سہیل انور سیکریٹری پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free