ٹیگ کی محفوظات : sports news

پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے

    پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے   پشاور: پاکستان چیس کے انٹرنیشنل کھلاڑی عامر کریم 14 تا 20جون منعقدہ سارک چیس چمپیئن شپ میں بھرپور حصہ لیں گے ، وہ اس چمپیئن شپ کیلئے نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔   کھٹمنڈو میں 14سے 20 جون تک ہونیوالے اس میگا ایونٹ میں سارک ...

مزید پڑھیں »

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی.

    چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی. پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی.   ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63ویں منٹ میں ماریشیز ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا

    اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا، جہاں ورلڈگیمز آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کا شانداراستقبال کیا۔ واضح رہے کہ17 تا 25 جون کھیلے جانے والے ان گیمز میں 190 ممالک کے 7 ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں 36 ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین

      ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ریحانہ پروین     پشاور ( سپورس رپورٹر ) اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) کی جنرل سیکرٹری ریحانہ پروین نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی پریمئر لیگ کروانے کااعلان کردیا گیا

کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ کراچی پریمئر لیگ کے سلسلہ میں گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا   کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال منعقد کی جائے گی، اس سے مقامی کرکٹر کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملے گی، جبکہ یونس خان کی موجودگی اسے ایک ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ، تھائی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا۔   جیونجو، جنوبی کوریا (سپورٹس لنک) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 34-68 سکور سے ہرا دیا ہے۔   گزشتہ روز جیونجو میں چیمپئن شپ کے کھیلے گئے دوسرے روز کے پہلے میچ میں تھائی لینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن ظفر احمد خان انتقال کر گئے ; پاکستان ہاکی فیڈریشن کا انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

      پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے 1964 سمر اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی اولمپیئن ظفر احمد خان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے.   پاکستان کسٹم ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

      پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا قومی ٹیم میں پشاور کے عبدالوہاب بھی جگہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے     پشاور: پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ ارمی کے کھلاڑی شہباز ٹیم کی قیادت کریں گے ، پشاور سے ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل بلوچستان کی ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔

  محکمہ کھیل بلوچستان کی ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔ عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ 34 ویں نیشنل گیمز 2023 کے افتتاحی تقریب منعقدہ 22 مئی 2023 کے دوران پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل خالد محمود نے تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم شہاز شریف کو کئی مرتبہ میاں محمد نواز شریف کہہ کر مخاطب کیا   کچھ ...

مزید پڑھیں »

جشنِ جھلاوان بیاد مرحوم نظر محمد فٹبال ٹورنامنٹ

    جشنِ جھلاوان بیاد مرحوم نظر محمد فٹبال ٹورنامنٹ خضدار کے سلسلے میں آج کا دوسرا شاندار میچ مچھ سٹی فٹبال کلب مچھ اور اسفند یار فٹبال کلب خاران کے مابین کھیلا گیا۔ جس کو خاران نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا تماشائیوں کے مطابق یہ ٹورنامنٹ کے بہترین میچ تصور کیا جاتا ھے۔ جسکو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free