ٹیگ کی محفوظات : sports news

کالیا تیرا کیا بنے گا ؟سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی

  کالیا تیرا کیا بنے گا ؟ سپورٹس ایکٹویسٹ عنایت خان اچکزئی   بلوچستان میں کھیلوں کے شعبے پر قابض “راؤ انوار “ کو ایک اور دھچکا معزز عدالت کی جانب سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر حکم امتناعی جاری ہوا   اور اب راؤ انوار کے پاس عدالت میں کیس کی پیروی پر توجہ مرکوز کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی خواتین ریسلرز کامظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

   نئی دہلی (آئی ا ین پی ) بھارت میں احتجاجی خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کے بعد مظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین ریسلرز نے وزیرکھیل کے ساتھ 6 گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد احتجاج 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن نے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی ہیں

  ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی گئی ہیں، جن میں چین کے 2کھلاڑی لیانگ وینبو اور لی ہانگ پرتاحیات پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈبلیو پی بی ایس اے نے گزشتہ روز ایک جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا

  ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا   ایشین نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ 10 سے 17 جون تک جنوبی کوریا میں کھیلی جائے گی۔   پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ; سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔

    سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔   عدالت عالیہ بلوچستان کے جناب جسٹس ہاشم کاکڑ نے سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور سیکرٹری کھیل درا بلوچ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 جون کو پیش ہونے کا احکامات جاری کردیئے   یاد رہے اس پہلے بھی سابق سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جعلی انتخابات ; جان عا لم

  بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جعلی انتخابات   بہ مورخہ 10جون کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونے کا اعلان کیا گیا ہے، ایک بار پھر ناجائز اور ظلم کا بازار گرم ہونے جا رہا ہے،   الیکشن کے لئے جو لسٹ جاری کی گئی ہے، اس میں سائیکلنگ کا کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں سائیکلنگ کی ...

مزید پڑھیں »

عمران گچکی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات سے بطور صدر دستبردار

کوئٹہ: عمران گچکی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات سے بطور صدر دستبردار   کوئٹہ(بسجا رپورٹ)سپورٹس لور پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ بلوچستان عمران گچکی نے 10جون کو کوئٹہ منعقد ہونے والے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بطور صدر اپنی نامزدگی واپس لے لی،   عمران گچکی کا کہناتھا کہ زاتی و سرکاری مصروفیاں کی وجہ سے بی او ...

مزید پڑھیں »

گلوبل شطرنج لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے 6 فرنچائز کا اعلان

    گلوبل شطرنج لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے 6 فرنچائز کا اعلان دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل شطرنج لیگ نے افتتاحی ایڈیشن کے لیے 6 فرنچائزز کا اعلان کردیا۔ گلوبل شطرنج لیگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق یہ 6 فرنچائز ٹیمیں یہ ہوں گے۔ 1۔ یو سپورٹس 2۔ گنگا گرینڈ ماسٹر 3۔ بالن الاسکن نائٹ 4۔ تری وانی کانٹی ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم کوریا رووانہ ہوگی۔

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کردیا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو کوریا جانے کے لئے این او سی بھی جاری ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کے زیر اہتمام پشاور میں سپورٹس کورس کا انعقاد خوش آئند ہے ، شاہد شنواری

    پی ایس بی کے زیر اہتمام پشاور میں سپورٹس کورس کا انعقاد خوش آئند ہے ، شاہد شنواری   پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) سابق نیشنل فٹ بالر اور خیبر پختو نخوا سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری نے کہاہے کہ ملک میں کھیلوں کے فروغ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کا اہم رول ہے پی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free