بھارت میں خواتین ریسلر بھی محفوظ نہیں رہیں اور انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے بھی ہراسانی کا سامنا ہے لیکن مقدمہ درج نہیں ہو رہا انڈین کرکٹرز نے بھی آواز اٹھا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مودی کے بھارت میں ریسلر خواتین بھی محفوظ نہیں رہیں۔ انہیں فیڈریشن کے صدر کی جانب سے ہراسائی کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔
پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، فخرعلی شاہ .
صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔ صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...
مزید پڑھیں »شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ۔
شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم میں محمد شہباز شریف نے باقاعدہ منظوری دیدی ہے ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ حال ہوگیا، شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ہوگئے ،وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے باضابطہ منظوری دیدی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ شعیب ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل 26 اپریل کو پشاور میں ہونگے.
نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل چھبیس اپریل کو پشاور میں ہونگے کھلاڑی گیارہ بجے رجسٹریشن کے بعد ٹرائلز دینگے، پانچ رکنی کمیٹی ٹرائلز کی نگرانی کریگی پشاور… نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخواہ کی ٹیم کی سلیکن کل بروز بدھ چھبیس اپریل کو پشاو ر میں ہوگی، اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کے کھلاڑی حصہ لے سکیں گے ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا
مزید پڑھیں »لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، دس سے زائد پاکستانیوں نے بھی حصہ لیا .
لندن میں ہونے والی میرا تھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کر لی، دوڑ کا آغاز گرینچ سے ہوا جس میں شرکا کینیری وارف، ٹاور برج اور ٹریفالگر سکوائر سے دوڑتے ہوئے بکنگھم پیلس کے سامنے مال پر پہنچے۔ لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، ریس کا آغاز ہوا تو کھلاڑی تیز ...
مزید پڑھیں »مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر میگزین کے ایڈیٹر این ہوف مین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو مصنوعی ذہانت کا استعمال مہنگا پڑ گیا، سات مرتبہ فارمولا ون کے چیمپئن رہنے والے مائیکل شوماکر کا فرضی انٹرویو شائع کرنے پر ایڈیٹر نوکری سے فارغ ۔ جرمن میگزین کی جانب سے جاری ایک معذرتی بیان میں بتایا گیا تھا کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے ذریعے بنایا گیا مائیکل شوماکر کا ...
مزید پڑھیں »میرے اور ثانیہ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں شعیب ملک ۔
قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ تعلقات کی کشیدگی اور طلاق کی خبروں پر پہلی بار اپنی زبان کھول دی ہے۔ گذشتہ روز ایک نجی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ میاں بیوی کے درمیان رشتے میں اتار چڑھائو رہتا ہے، یہ ساری دنیا میں ہوتا ہے۔ دنیا میں شاید ...
مزید پڑھیں »مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کر دیا .
مشیرِ کھیل پنجاب اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے سابق اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض نے کہا ہے کہ زاہد شریف کی حالت زار کے حوالے سے چند روز قبل جیو نیوز نے رپورٹ نشر کی تھی، ہماری ذمہ داری ہے اور اعزاز کی بات ہوگی کہ زاہد شریف ...
مزید پڑھیں »