شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ۔

شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم میں محمد شہباز شریف نے باقاعدہ منظوری دیدی ہے ۔

 

پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کا معاملہ حال ہوگیا، شعیب کھوسو پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات ہوگئے ،وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے باضابطہ منظوری

دیدی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ شعیب کھوسو کو تین سال کی مدت کیلئے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعینات کیا گیا ہے ۔

 

 

error: Content is protected !!