پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کی تیاریاں جاری ہیں،ڈویلپمنٹ سکواڈ کا ایک ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جارہاہے ،قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کی نو نومبر کو چین روانگی کا پلان ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایونٹ گیارہ نومبر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
انٹر کالجز سپورٹس گالا پشاور میں شروع ہوگیا
انٹر کالجز سپورٹس گالا پشاور میں شروع ہوگیا انٹرکالجز گیمز چار دن تک جاری رہینگے پشاور:ڈائریکٹریٹ آف ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر کالجز سپورٹس گالا گورنمنٹ کالج پشاور میں شروع ہوگیا جس میں پشاور زون کے 22 کالجز چودہ مختلف گیمز میں مد مقابل ہونگے گیمز کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے کیا ...
مزید پڑھیں »مکس مارشل آرٹ آئی ٹی ایف تھری کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا
مکس مارشل آرٹ آئی ٹی ایف تھری کا ٹائٹل پاکستان نے بھارت کو آٹھ صفر سے شکست دیکر جیت لیا، بھارت کا ایک بھی فائٹر پاکستانی فائٹرز کے سامنے مذاحمت نہ کر سکا، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں مجموعی طور پر گیارہ فائٹس ہوئیں، افغانستان کے خلاف ہونے والی تین فائٹس میں پاکستانی فائٹرز کو ...
مزید پڑھیں »صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا
صومالی مسلم کھلاڑی کو شارٹ لباس نہ پہنے پر فٹبال کھیلنے سے روک دیا گیا صومالی مسلمان کھلاڑی اقرا اسماعیل کو سترپوشی کے مطابق لباس پہننے پر برطانیہ میں گریٹر لندن ویمنز فٹ بال لیگ میں کھیلنے سے روک دیا گیا۔ صومالیہ کی سابق کپتان اقرا اسماعیل نے ایک انسٹاگرام ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اتوار کو گریٹر ...
مزید پڑھیں »پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!
"پشاور ہارس اینڈ کیٹل شو: صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی غیر واضح منصوبہ بندی پر سوالیہ نشان!” مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے آٹھ سے دس نومبر کو پشاورکے شیر خان آرمی سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا اعلان کردیا ، پشاورمیں ہونیوالے اس ہارس اینڈ کیٹل شو میں کتنے گھوڑے لائیں جائیں گے ، نیزہ بازی کی کتنی ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت
اے ایف سی کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کانفرنس میں ہارون ملک کی شرکت پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک اے ایف سی کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا پہنچ گئے، ممبر ایسوسی ایشنز اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز پر مشتمل کانفرنس کا بنیادی موضوع "مضبوط تنظیمی ڈھانچے کی تعمیر و تشکیل” ...
مزید پڑھیں »سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت
سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ؛ عامر کفایت کراچی(سپورٹس لنک) فلائنگ ڈسک کھیل کے فروغ کے لےکراچی ایسوسی ایشن بہتر انداز میں کام کر رہی ہے یہ سلسلہ جاری رہا تو ایک دن کراچی سمیت پورے سندھ میں فلائنگ ڈسک فروغ پائے گا اور اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے ان خیالات کااظہار ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق قومی کپتان اولمپیئن ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی۔ پی ایچ ایف کے صدر طارق بغتی اور سیکرٹری اولمپیئن رانا مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »فنڈز کی کمی ، صرف اولمپک ہی کیوں ، کھیلوں کی ایسوسی ایشن کیوں خاموش ہیں
فنڈز کی کمی ، صرف اولمپک ہی کیوں ، کھیلوں کی ایسوسی ایشن کیوں خاموش ہیں مسرت اللہ جان کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے ایسوسی ایشن کیساتھ ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پر بات کی اور فنڈز نہ ہونے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے مستقبل میں احتجاج کی دھمکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھر کی طرح پشاور میں بھی جوڈو کا عالمی دن جوش و جزبے سے منایا گیا
پاکستان بھر کی طرح پشاور میں بھی جوڈوکاعالمی دن جوش وجزبے سے منایا گیا، قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں شرکاء نےکیک کاٹا جوڈو کی فلاح و بہبود اور مثبت اثرات اجاگر کرنے کے لیے مردوخواتین کے انٹرڈسٹرکٹ مقابلےبھی منعقدکرائےگئے۔ پشاور: غنی الرحمن پاکستان جوڈو فیڈریشن (PJF) اور اس سے منسلک یونٹس نے دنیابھرکی طرح پاکستان کےمختلف شہروں ...
مزید پڑھیں »