پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 3 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز میڈلز جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔ انڈونیشیا میں ہونے والے کیوروگی ایونٹ میں پاکستان پہلے، قازقستان دوسرے جبکہ ملائیشیا تیسرے نمبرپر رہا۔ بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
ساف ویمنز چیمپئن شپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 5-2 گول سے شکست دے دی
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال بھارت نے پاکستان کو 5-2 سے شکست دے دی بھارت کی جانب سے دنگمی نے دو گول اسکور کیے منیشا، بالا دیوی اور جیوتی چوہان نے ایک ایک گول اسکور کیا پاکستان کی جانب سے پہلا گول سوہا ہیرانی نی پہلے ہاف کے اضافی وقت میں کیا دوسرا گول کائلہ صدیقی نے 47 ویں ...
مزید پڑھیں »اے ڈی گو پانگ نے شہید ملت SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا
اے ڈی گوپانگ نے شہید ملت SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا نمائشی میچ میں سردار محمد بخش مہر الیون کی کامیابی، روسی قونصلیٹ کے نمائندوں کے علاوہ مختلف شخصیات کی شرکت کراچی ; فردوس اتحاد کے زیراہتمام SOA کی زیرسرپرستی شہید ملت لیاقت علی خان SSB ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح محکمہ کھیل حکومت سندھ کے ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزارتِ تعلیم گرلز سپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا
وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا۔ اسلام آباد((اصغرعلی مبارک)) وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج صبح 10 بجے سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ گُزشتہ روز طالبات سینئر اسپورٹس ٹیچرز کی زیر نگرانی فل ڈریس ریہرسل میں حصہ لیا اس موقع پر جلال حیدر خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ وفاقی وزارتِ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا ۔ ڈائریکٹرپاکستان ہاکی فیڈریشن عثمان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس گیٹ وے سے اب پاکستانی کمپنی دوسرے ممالک میں ٹرف لگانے کی اہل بن گئی ہے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فیلذ بلڈر کا سرٹیفیکیٹ ملنا اعزاز ہے، پا کستا ن سے پہلے بھارت ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ٹی ایل کا برطانوی اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی سے شراکت داری کا اعلان
ڈبلیو ٹی ایل کا برطانوی اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی سے شراکت داری کا اعلان دبئی : ورلڈ ٹینس لیگ (ڈبلیو ٹی ایل) نے اپنے تیسرے سیزن سے قبل پریمیم برطانوی پرفارمنس اور اسپورٹس ویئر برانڈ ایکس آر ٹی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعاون کھلاڑیوں کارکردگی اور اسپورٹس فیشن میں ہم آہنگی کا وعدہ ...
مزید پڑھیں »ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی اور ملیحہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیول اکیڈمی کی برازیل میں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے برازیل میں 79 ویں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سیلنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور سلور میڈل حاصل کیا، جے-24 کلاس سیلنگ بوٹس ...
مزید پڑھیں »کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے حیات آباد کمپلیکس پر ریونیو ، اخراجات سے متعلق معلومات تاحال فراہم نہیں کی
کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے حیات آباد کمپلیکس پر ریونیو ، اخراجات سے متعلق معلومات تاحال فراہم نہیں کی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں خدمات انجام دینے والے تینوں ایڈمنسٹریٹرز کے دور میں ہونے والی آمدنی سے متعلق مالی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تاہم، محکمہ ...
مزید پڑھیں »وفاق کی نئی پانچ سالہ سپورٹس پالیسی کا ڈرافٹ ، آٹھارھویں۔ ترمیم کے بعد آئی پی سی کے کردار پر سوالیہ نشان
وفاق کی نئی پانچ سالہ سپورٹس پالیسی کا ڈرافٹ ، آٹھارھویں۔ ترمیم کے بعد آئی پی سی کے کردار پر سوالیہ نشان مسرت اللہ جان حکومتِ پاکستان نے قومی کھیل پالیسی 2024-2029 کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں پالیسی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے ، پانچ سال نئی سپورٹس پالیسی کا مقصد ملک کو ایک نمایاں کھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »