یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا فائنل میں پنجاب کالج کو شکست :چیف الیکشن کمشنر ایپکا پاکستان حامدرضا نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس لنک) یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے پنجاب کالج کو شکست دیکرجیت لیا ۔باسکٹ بال کورٹ میںدوران میچ شاندار ڈربلنگ اور ڈاجنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب داد سمیٹنے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز ; طلبہ کی شرکت
گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز، طلبہ کی بڑی تعداد نے سپورٹس کوٹے کے لیے جوش و خروش سے حصہ لیا پشاور: عبیداللہ خان گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کے لیے کبڈی کے ٹرائلز منعقد کیے گئے، جن کی سربراہی صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے کی۔ سید سلطان ...
مزید پڑھیں »میراتھن پشاور ریس ، رات کو مقابلوں کا انعقاد ممکن ، ٹرانس پشاور کسی حد تک لاتعلق بنی رہا
میراتھن پشاور ریس ،رات کو مقابلوں کا انعقاد ممکن ، ٹرانس پشاور کسی حد تک لاتعلق بنی رہا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ اہتمام منعقد کی جانے والی تاریخ کی پہلی میراتھن ریس، جو ٹرانس پشاور کے بی آر ٹی منصوبے پر منعقد ہوئی، نے رات کے وقت کھیلوں کے انعقاد کو حقیقت بنا دیا۔ یہ اس ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ; یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ڈیف ٹین پن بال چمپیئن شپ کا انعقاد
یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ڈیف ٹین پن بال چمپیئن شپ کا انعقاد راولپنڈی۔ جناح پارک میں قائم ایک نجی ٹین پن بال کلب میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی ڈیف ٹین پن بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی ڈائیریکٹر سپورٹس پنجاب یاسمین ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کے میرٹ پر انتخاب کیلئے نیا نظام متعارف
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کے میرٹ پر انتخاب کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام فیڈریشنز کو این او سی کی درخواست دیتے وقت کھلاڑی پروفائل پرفارمہ جمع کرانا ہو گا، پرفارمہ میں منتخب کھلاڑیوں کی کامیابیوں اور قابلیت کی تفصیلات شامل ہوں گیں۔ پی ایس بی نے واضح ...
مزید پڑھیں »کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا
کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا ایبٹ آباد (سپورٹس لنک) کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا مس بشری اور حمزہ خان نے کوچنگ کے فرائض انجام دیئے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈی ایس او جنید رحمن ٹی او آر عابد اسسٹنٹ ڈی ایس او نعمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ایتھلیٹ "حیدرعلی” نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ھے 6 ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے 57.28 میٹر تھرو کر کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی
37ویں جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبر تا 10 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ پانچ سال بعد منعقد ہورہی ہے، نا مصائب حالات کے باوجود ہمارا عزم ہے کہ قومی کھیل کی ترقی و ترویج میں اپنا کردار ادا کریں۔ سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ جونیئر چیمپئن شپ سے نیا ...
مزید پڑھیں »یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے؟
یو این ڈی پی کے لاپتہ سائیکلیں آٹھ سال سے سائیکلنگ کوچ کے پاس ہے ، لیکن سرکاری سٹور روم میں کیوں نہیں ناہموار فاٹا خطے کے دل میں ایک ایسی کہانی سامنے آئی جو سرکاری اداروں کی سالمیت کا امتحان لے رہی ہیں۔ سال 2016 میں، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) نے فاٹا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو 12 ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کردی
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی قائم کردی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس، خیبر پختونخوا نے 4 ستمبر 2024 کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پیش آنے والے ایک واقعہ کے بعد ایک باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ جس کی سربراہی خاتون ایڈیشنل ڈی جی کو دی گئی ہیں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آنیوالے اس ...
مزید پڑھیں »