ٹیگ کی محفوظات : sports news

سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے

سابق وزیر اعلی محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے۔ نوجوان اتھلیٹ عامر خان ان کے خاندان اور علاقہ مکینوں کے سابق وزیر اعلی کا پرتپاک استقبال کیا۔ سوات(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان گولڈ میڈلسٹ عامر خان کے گھر پہنچ گئے. نوجوان اتھلیٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان لاہور ;  اگست 19 ؛ رپورٹ ;  نواز گوھر پاکستان فٹبال فیڈریشن نے صوبائی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ووٹنگ کا مرحلہ رواں سال 16 سے 18 ستمبر تک مکمل کیا جائے گا، انتخابی عمل 27 اگست کو ابتدائی ووٹنگ لسٹ کی اشاعت کے ساتھ شروع ہوگا، امیدواروں ...

مزید پڑھیں »

سرفراز خان ; خیبرپختونخوا میں آرچری کی ترقی کے معمار

سرفراز خان: خیبرپختونخوا میں آرچری کی ترقی کے معمار   انٹرویو ; غنی الرحمن پشاور: سرفراز خان خیبرپختونخوا ارچری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور ایک کوالیفائڈ ارچری کوچ ہیں، جنہوں نے نہ صرف پشاور بلکہ پورے خیبرپختونخوا میں ارچری کی ترقی کے لیے قابلِ قدر اقدامات کیے ہیں۔ وہ خود بھی ارچری کے ایک باصلاحیت کھلاڑی رہے ہیں اور ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; چار روزہ جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد

چار روزہ جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد۔ مقابلےکراچی یونیورسٹی اور دیوا اکیڈمی میں منعقد ہوئے۔ سید اسرار الحسن عابدی( آرگنائزنگ سیکرٹری) فیسٹیول میں بیڈمنٹن (گرلز ) فٹبال ٹینس بوچی ولو ٹرڈیشنل لوڈو ٹرڈیشنل ارچری کے مقابلے شامل تھے۔ کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے ڈائریکٹ آف اسپورٹس بھرپور تعاون کرتا رہے گا۔ راشد قریشی کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ایجوکیشن اینڈ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس

جشن آزادی ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلوں میں ویٹ لفٹر کی اعلی پرفارمنس (رپورٹ.اصغرعلی مبارک) پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن انٹیرم کمیٹی کے زیر انتظام ویٹ لفٹنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے جس میں 15 سے 22 سال کے کھلاڑیوں نے حصہ لے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی

چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی ایبٹ آباد: چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25تا31اگست ایبٹ آباد میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے الحاق شدہ تمام محکموں کی ٹیموں کے کھلاڑی شریک ہونگے۔چمپئن شپ کیلئے کمیٹی کا اعلا ن کردیا ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے

ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے مسرت اللہ جان ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلے پشاور میں اختتام پذیر ہوگئے چودہ اگست سے جاری رہنے والے مقابلوں کی اختتامی تقریب پشاور کے شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں فٹ بال ، کرکٹ کی فاتح ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف۔ رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹریوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی۔آڈٹ رپورٹ کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محکمہ کھیل بلوچستان میں 2021 سے 2023 تک میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے محکمہ کھیل ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس کا کلائمبنگ وال، ایک کروڑ کا وال کھڑے کھڑے خراب

پشاور سپورٹس کمپلیکس کا کلائمبنگ وال،ایک کروڑ کا وال کھڑے کھڑے خراب مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ ایک کروڑ روپے کی لاگت سے بنائی گئی کلائمبنگ وال جس پرانتظامیہ نے اعتراض اٹھایا ہے ۔ دو دن قبل چود ہ اگست کے موقع پر منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مقابلوں کے دوران کلائمبنگ وال کے مقابلوںکے آرگنائزر ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

 پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ لاہور کے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ میں 11 ممالک کی 12 ٹیموں نے شرکت کی ، افتتاحی میچ میں پاکستانی فائٹر ضیاء مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا، پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free