پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پانچویں پوزیشن پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتا، چوتھے نمبر پر کھیلنا چاہتا ہوں لیکن کپتان اور کوچ کا فیصلہ اہم ہے، مجھے کسی سے کوئی گلہ یا شکوہ نہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن سے قبل میڈیا کانفرنس سے خطاب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
ڈی جی سپورٹس بلوچستان کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے’ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن .
عرصہ دراز سے سیٹ پر براجمان ڈی جی سپورٹس کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین اور عہدیداروں نے ایک کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں اس امر پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔
نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔ سپورٹس کلب فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ بلوچستان بورڈ بلوچستان اولمپک سارے کھلاڑیوں اور اور معتبرین سے یہ گزارش ہے کہ جوڈو گیم کو یہاں کرایا جائے کیونکہ اتنے سالوں بعد یہاں نیشنل گیمز کروایا جا رہا ہے اور یہاں کے لوگوں کو جوڈو گیم کے متعلق ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔
شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حارث رؤف نے 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، اس میچ میں کوئی بالر خاطر خواہ کارکردگی نہیں دیکھا سکا۔ شائقین نے مزنا کو حارث کے ...
مزید پڑھیں »ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا .
قازقستان میں ہونیوالے شطرنج 2023 کے عالمی مقابلے میں چینی شہری ڈنگ لیرن نے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو شکست دے دی۔ روسی نژاد ایان نیپو منیاچی کیخلاف کانٹے دار میچ کے بعد ڈینگ لیرن نے 17 ویں عالمی شطرنج چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا، 30 سالہ ڈینگ نے تیز رفتار شطرنج کا پلے آف 1.5 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، نوابزادہ میر لشکری رئیسانی
قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے بلوچستان بھرپور کردار ادا کررہا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کریں گے اور قوی امید ہے کہ پاکستان جونیئرز ایونٹ میں کامیابیاں سمیٹے گی۔ نوابزادہ میر لشکری رئیسانی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین پہلے روز کے کھیل کا اختتام
پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین پہلے روز کے کھیل کا اختتام چٹوگرام، 30 اپریل 2023: پاکستان انڈر 19 فاسٹ باؤلرز عامر حسین اور محمد اسماعیل کی بہترین بولنگ کی بدولت پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 59 اوورز میں 149 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پاک’ نیوزی لینڈ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ‘ دونوں ٹیمیں کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے کراچی میں کھیلا جائے گا اس مقصد کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی سے کراچی پہنچ گئی ہیں. تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچیں،کراچی پہنچنے پر دونوں ٹیموں کو صدارتی سیکیورٹی پروٹوکول فراہم کیا گیا،دونوں ٹیموں کو سخت حفاظتی انتظامات ...
مزید پڑھیں »‘امیج’ دوسری تورسم خان نیشنل جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
‘امیج’ دوسری تورسم خان نیشنل جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل امیج 2nd تورسم خان نیشن جونیئر اور سینئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی کیونکہ ایونٹ کے کوارٹر فائنل اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے۔ خواتین کے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ‘ شاہد آفریدی نے پاکستان کی شاندار کارکردگی پر کیا کہا ؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دل خوش ہو گیا، ویل ڈن بوائز۔ شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا ون ڈے میچ فخر زمان کے نام رہا۔ The day belongs to the man @FakharZamanLive. What a ...
مزید پڑھیں »