نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔

 

نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔

سپورٹس کلب فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ بلوچستان بورڈ بلوچستان اولمپک سارے کھلاڑیوں اور اور معتبرین سے یہ گزارش ہے کہ جوڈو گیم کو یہاں کرایا جائے کیونکہ اتنے سالوں بعد یہاں نیشنل گیمز کروایا جا رہا ہے

اور یہاں کے لوگوں کو جوڈو گیم کے متعلق سب معلومات ہونا چاہیے تاکہ وہ گیم خود بھی دیکھے اور اس میں حصہ لے سکے اور نئی نسلوں میں اس گیم کا شوق پیدا ہو یہاں سے گیم شفٹ کرنا ایک سازش ہی ہو سکتی ہے

کیونکہ اس گیم کے لیے کوئی خاص جگہ کی ضرورت نہیں ہوتی یہاں پہ کی ایسی جگہ ہیں جہاں یہ گیم کروایا جا سکتا ہے یہ کوئی کشتی رانی کا گیم نہیں ہے کہ جس کے لیے اسے پانی کے خاطر شفٹ کیا جائے

لہذا تمام معتبرین سے گزارش ہے کہ اس گیم کو بلوچستان واپس شفٹ کیا جائے اور ہم سارے سپورٹس مین اور آفیشلزاس بھرپور مذمت کرتے ہیںاور ہم مکمل بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن اور اسکی ٹیم کے بندوں کو سپورٹ کرتے ہیں اور اگر یہاں شفٹ نہیں ہوا تو یہاں نیشنل گیمز کرانے کا کوئی فائدہ نہیں.

 

 

error: Content is protected !!