ٹیگ کی محفوظات : آسڑیلوی

یہ کونسی دو ٹیموں کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں؟کرکٹ کی تاریخ، کا ایک اور سیاہ دن

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کوک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔  آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان گراؤنڈ کے اندر ہونے والی تلخی گراؤنڈ کے باہر تک جا پہنچی۔ دونوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،کونسے کونسے کھلاڑی دبئی پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کے لئے آسٹریلوی کرکٹرشین واٹسن جان ہیسٹنگزاور جنوبی افریقاکے رائلی روسو دبئی پہنچ گئے۔ کیون پیٹرسن، جوفرا آرچرڈ ٹیم کو منگل کو اور ویوین رچرڈز بدھ کو جوائن کریں گے۔ ہیسٹنگز کو البی مورکل کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

سٹیون سمتھ نے آسٹریلوی کرکٹ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ نے ملکی ایوارڈ ز کا میلہ لوٹ لیا ،انہوں نے دوسری مرتبہ آسٹریلوی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرایوارڈ جیتنے کیساتھ ساتھ ایلن بارڈ رمیڈل بھی جیت لیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے آسٹریلوی کرکٹرز میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ویمن ٹیم ون ڈے سیریز ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی بطور کپتان زیادہ سنچریاں بنانے والےدنیا کے تیسرے کھلاڑی

کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 34ویں سنچری ہے، کوہلی بطور کپتان زیادہ سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے تیسرے کپتان بن گئے، انہوں نے سابق ہم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free