ایل ایل سی ماسٹر کا 10 مارچ سے دوحہ قطر میں آغاز ، شیڈول جاری

لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی ) کا آغاز 10 مارچ 2023 سے دوحہ قطر میں ہونے جارہا ہے ۔ ٹورنامنٹ میں لیجنڈری کرکٹرز شامل جنہوں نے کھیل میں کئی تاریخی لمحات رقم کئے یہ تیسرے ایڈیشن میں ایکشن میں نظر آئیں گے عمان اور بھارت میں پہلے دو ایڈیشنز کی کامیابی کے بعد جہاں کرکٹ شائقین کو اپنے پرانے ہیروز کو دیکھنے کا موقع ملا۔

 

 

اپنے آغاز سے لے کر اب تک اس ایونٹ کے شاندار سفر نے کرکٹ شائقین کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے ۔ سکائی نیٹ مجودہ ایونٹ کا ٹائٹل اسپانسر ہے۔ اس میں 3 ٹیمیں شرکت ، ورلڈ جائنٹس ، انڈیا مہاراجہ اور ایشیا لائنز شرکت کررہی ہیں جو لیجنڈری کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں ۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ انڈیا مہاراجہ اور ایشیا لائنز کے درمیان 10 مارچ کو ہوگا جبکہ فائنل 20 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

 

 

 

اسکواڈز
انڈیا مہاراجہ
گوتم گمبھیر (کپتان)، ہربھجن سنگھ، عرفان پٹھان، یوسف پٹھان، محمد کیف، ایس سری سانتھ، اشوک ڈنڈا، پرگیان اوجھا، سریش رائنا، رابن اتھپا، پرویندر اوانا، منویندر بسلا (وکٹ کیپر)، ریتندر سنگھ سوڈھی، پراوین کمار، پروین ٹمبے، اسٹورٹ بنی ۔
ایشیا لائنز
شاہد آفریدی (کپتان)، اصغر افغان، تلکا رتنے دلشان، مصباح الحق، محمد حفیظ، دلہارا فرنینڈو، شعیب اختر۔ اوپل تھرنگا (وکٹ کیپر)، پارس کھڈکا، تھیسارا پریرا، عبدالرزاق، اسورو ادانا، محمد عامر، نوروز منگل، سہیل تنویر، دیمن گھوش (وکٹ کیپر)
ایرون فنچ (کپتان)، بریٹ لی، مورنی وان ویک، کرس گیل، شین واٹسن، راس ٹیلر، ریکارڈو پاول، مونٹی پنیسر، کیون اوبرائن، ٹینو بیسٹ، دنیش رام دین (وکٹ کیپر)، جیک کیلس، ہاشم آملہ، کرسٹوفر ایمپوفو۔ لینڈل سمنز، پال کولنگ ووڈ
شیڈول
10 مارچ
انڈیا مہاراجہ / ایشیا لائنز
11 مارچ
انڈیا مہارجہ / ورلڈ جائٹس
12 مارچ
آرام کا دن
13 مارچ
ورلڈجائنٹس / ایشیا لائنز
14 مارچ
انڈیا مہاراجہ / ایشیا لائنز
15 مارچ
عالمی جائنٹس/ انڈیا مہاراجہ
16 مارچ
ایشیا لائنز/ ورلڈ جائنٹس
17 مارچ
آرام کا دن
18 مارچ
ایلیمینیٹر دوسری پوزیشن / تیسری پوزیشن
19 مارچ
آرام کا دن
20 مارچ
پہلی پوزیشن / فاتح ایلیمینیٹر

error: Content is protected !!