ہاکی

پاکستان کو رانا نعیم جیسے جدید ہاکی کو سمجھنے والے کوچز کی ضرورت ہے ؛ رانا ثناءاللہ خاں

پاکستان کو رانا نعیم جیسے جدید ہاکی کو سمجھنے والے کوچز کی ضرورت ہے ، 

مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ خاں

اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کو رانا نعیم جیسے جدید ہاکی کو سمجھنے والے کوثز کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہارمشیر وزیراعظم پاکستان رانا ثناءاللہ نے یورپئین چیمپئین رانا نعیم اور چاچو محمد اشفاق سے سے دوران ملاقات کیا

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہاکی کی بہتری اور سنہری دور کی واپسی اسی صورت میں ممکن ہے کہ ہاکی کی جدید ٹیکنیک کو اپنایا جائے ۔یورپئین ہاکی لیگ چیمپئین انڈر 14 اور سینئیر کوچ رانا نعیم اس معیار پر پورا اترتے ہیں۔

انشاءاللہ عنقریب انہیں اہم زم دسری دی جائے گی ۔پاکستانی عوام اور شائقین پاکستان کو دوبارہ وکتری اسٹینڈ پر دہکھنا چاہتے ہیں۔۔

انہوں نے اس موقع پر رانا نعیم کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوے کہا کہ پاکستان کو ان کی ضرورت ہے.رانا اشفاق چاچو نے کہا ہمیں اپنے بھائی کی بہترین کارکردگی پر فخر ہے

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!