کرکٹ

گلوبل سپر لیگ میں پاکستان کے 4کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے

 گلوبل سپر لیگ میں پاکستان کے 4کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے

گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ کے دوران پاکستان کے 4 کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے ۔  پاکستانی کرکٹر محمد نواز ، خواجہ نافع ، سعود شکیل اور صاحبزادہ فرحان کو مختلف فرنچائز ز نے سکواڈ کا حصہ بنایا ہے

سعود شکیل گیانا ایمازون واریئرز کی ٹیم کا حصہ ہوں گے جب کہ محمد نواز اور صاحبزادہ فرحان ہوبارٹ ہیوریکین کی ٹیم میں شامل ہیں۔

خواجہ نافع کو گلوبل سپر لیگ کے لیے این او سی جاری ہوچکا ہے تاہم ٹیم کا اعلان ہونا باقی ہے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!