کرکٹ

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی پاکستان شاہینز سکواڈ کا اعلان

بیٹسمین عرفان خان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان۔

بیٹسمین عرفان خان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

سکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال اور فیصل اکرم شامل۔ حیدر علی، معاذ صداقت اور مہران ممتاز بھی سکواڈ کا حصہ۔

خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر ٹیم میں شامل۔ مبصر خان، سعد مسعود اور محمد سلمان مرزا ٹیم میں شامل۔ شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان بھی سکواڈ میں شامل۔

ٹورنامنٹ 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!