
ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025 سری لنکا
ساف انڈر17چیمپئن کےلیے قومی ٹیم کے کیمپ کا آغاز
قومی انڈر 17 فٹبال ٹیم کا تربیتی جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری کیمپ کی نگرانی ہیڈ کوچ ناصر اسماعیل کر رہے ہیں
ساف انڈر 17 چیمپین شپ 15 سے 27 ستمبر تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی گروپ بی میں پاکستان، بھارت اور مالدیپ کی ٹیمیں شامل
پاکستان اپنا پہلا میچ بھوٹان کے خلاف 16 ستمبر کو کھیلے گا دوسرا میچ مالدیپ کے خلاف 19 ستمبر کو کھیلے گا
پاکستان آخری گروپ میچ بھارت کے خلاف 22 ستمبر کو کھیلے گا


