باکسنگدیگر سپورٹس

بھارتی خاتون باکسر میری کوم ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگی


نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)پندرہ تا چوبیس نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پانچ بار کی چیمپئن بھارت کی معروف خاتون باکسر میری کوم شرکت کرینگی، میری کوم جو اولمپکس میں کانسی تمغہ جیت چکی ہیں چھٹی بار ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پانچ بار طلائی تمغہ جیت چکی ہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ میری کوم اپنے ملک میں کسی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کر رہی ہیں، میری کوم کے علاوہ جن بھارتی خواتین باکسرز کو اس چیمپئن شپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے ان میں پنکی جنگرا، منیشا، سونیا، ساریتا دیوی، سمرنجیت کوہر، لوولینا، سویٹی بھورا، بھاگیابتی اور سیما پونیا شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!