کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر

زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر ہیں ،رونالڈوناک آؤٹ مراحل میں بہترین کارکردگی کے حامل رہے جبکہ لائنل میسی کمزور نظر آئے ۔ چیمپئنزفٹبال لیگ میں گروپ سٹیج پر میسی نے 63میچز کھیل کر 60گول کئے ،26پری کوارٹرفائنلز میں 24،20کوارٹرفائنلز میں 10،13سیمی فائنلز میں 4اور 3فائنلز میں 2بار گیند کو جال میں پھینکا۔ کرسٹیانو رونالڈ نے 78گروپ گیمز میں 60، 28پری کوارٹرفائنلز میں 20،20کوارٹرفائنلز میں 23،21سیمی فائنلز میں 13اور6فائنل میچز میں 4گول کئے۔

error: Content is protected !!