آسڑیلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کےکرتب دکھا کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کے دوران 1 منٹ میں 55بار گول گول گھوم کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اسکائی ڈائیور نے ونڈ ٹنل میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔اسکائی ڈائیونگ کے ساتھ ساتھ1منٹ میں55بار گول گھوم کر نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میںبھی اپنا نام درج کروالیا۔

error: Content is protected !!