باکسنگدیگر سپورٹس

پولیس اہلکارروں پر تشدد سابق باکسنگ چیمپئن کو جیل کی سزا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے جرم میں سابق باکسنگ چیمپئن کو 12 ماہ جیل کی سزا سنادی گئی۔فرانس کی عدالت نے سابق فرانسیسی باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر کو پیلی جیکٹ مظاہرے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے الزام پر سزا سنائی ہے۔کرسٹوفے ڈیٹنگر کو گزشتہ ماہ پولیس نے گرفتار کر لیا تھا، پیرس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کئی ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!