کرکٹ

یونس خان کا سرفراز کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پے در پے شکست کے بعد سرفراز احمد کو مشورہ دیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو خود پرفارم کرنا ہوگا کیوں کہ کپتان پرفارم کرتا ہے تو ٹیم بھی پرفارم کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیت کر آئی تھی لہٰذا سب ٹیم کو سپورٹ کریں۔

یونس خان نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز مختلف ضرور ہوتی ہیں لیکن اس میں ایڈجسٹ ہونا پلیئرز کی ذمہ داری ہے اور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!