ٹٰینسدیگر سپورٹس

رافیل نڈال نے ابوظہبی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ نمبر ون اسپین کے رافیل نڈال نے یونان کے اسٹیفونوس سٹسپاس کو ہرا کر ابوظہبی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا مقابلہ گریس کے اسٹیفونوس سٹسپاس سے تھا،تاہم میچ کے دوران اسپینش پلئیر کے آگے سٹسپاس کی ایک نہ چلی ۔نڈال نے یہ فائنل چھ سات ، سات پانچ اور سات چھ کے اسکور کے ساتھ جیت لیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!