دیگر سپورٹسکبڈی

ایشین گولڈ میڈلسٹ کبڈی کے کھلاڑی میاں اعظم سڑک حادثے میں جاں بحق


فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کبڈی کے انٹرنیشنل پلیئر، ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ، یونیورسٹی آف لاھور میں ایم فل کے ہونہار طالبعلم چک نمبر 77 گ ب ستیانہ فیصل آباد کے رہائشی میاں اعظم روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے،نمازے جنازہ ادا کردی گئی ،اللہ تعالی مغفرت فرمائے. آمین

میاں اعظم اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!