ٹٰینسکرکٹویڈیوز

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائر،اذہان کیا کر رہا ہے؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ”بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”۔

ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر ان کے بیٹے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور صارفین کی جانب سے بھی ان کے بیٹے کے ڈانس کی ویڈیو بے حد پسند کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ شعیب ملک ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ دورہ انگلینڈ پر گئے ہوئے ہیں، جہاں انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیم میں تین ٹیسٹ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!