کرکٹ

عمران کی شادی پر شاہد آفریدی کی مبارکباد

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ آپ کو شادی کی مبارکباد، آپ کے لئے اور بھابھی کے لئے نیک خواہشات، اللہ آپ دونوں پر اپنا کرم کرے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!