ہاکی

پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو ہالینڈ نے تیسرے میچ میں بھی شکست دیدی

پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو ہالینڈ نے تیسرے میچ میں بھی شکست دیدی

پاکستان ہاکی ٹیم کو ایف ایچ پرو لیگ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہفتے کے دن۔ ارجنٹینا میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو سات تین سے شکست دے دی۔

اس سے پہلے والے میچ میں بھی نیدرلینڈ پانچ دو سے جیتا تھا اور پاکستان ارجنٹینا سے بھی تین کے مقابلے میں دو گول سے ہارا۔ پاکستان کی طرف سے محمد سفیان خان اور رانا وحید اشرف نے ایک گول کیا۔

نیدرلینڈز کی ٹیم نے ساتھ میں سے پانچ گول فیلڈ گولز کے ذریعے کیے جبکہ ایک گولڈ پینلٹی کارنر پہ اور ایک پینلٹی کارنر اور ایک پلٹی سٹروک سٹروک پہ کیا۔

کی طرف سے جینسن گوس اور کپتان تھیری برنک مین نے دو دو گول سکور کیے۔سفیان خان نے دونوں گول پینلٹی کارنرز پر کیے۔ پاکستان ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ ارجنٹینا سے 15 دسمبر کو کھیلے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!