
🚨 بابر اعظم کے مداحوں کے لیے بڑی خبر 🚨
بابر اعظم کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے واضح اشارہ دیا ہے کہ پی ایس ایل کے بعد بابر اعظم کو دوبارہ تینوں فارمیٹس کی کپتانی سونپی جا سکتی ہے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بابر اعظم سے بہتر کوئی آپشن موجود نہیں۔ ان کی قیادت میں ٹیم نے ماضی میں شاندار کارکردگی دکھائی اور کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ سلیکشن کمیٹی اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے اور بہت جلد اس فیصلے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پاکستان کرکٹ میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہو سکتی ہے۔
بابر اعظم کی کپتانی میں: ٹیم نے اہم سیریز اپنے نام کیں آئی سی سی ایونٹس میں نمایاں کارکردگی دکھائی
نوجوان کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع ملے
شائقین کرکٹ کا ماننا ہے کہ بابر کی واپسی سے ٹیم کو استحکام ملے گا، جبکہ کچھ لوگ نئے کپتان کے حق میں بھی آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا آپ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان دیکھنا چاہتے ہیں؟



