دیگر سپورٹسفٹ بال

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دیدی

 لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش  پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔

 انگلش پریمیئر لیگ ، لیورپول کی شاندار فتح

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، لیورپول نے لیسٹرسٹی کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے زیر کردیا۔فرمینو نے 2، ملنر اور آرنلڈ نے 1-1 گول اسکور کیے۔لیورپول 52 پوائنٹس کے ساتھ انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!