کرکٹ

کابل میں لڑکیوں کیلئے پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

کابل(سپورٹس لنک رپورٹ)کابل میں لڑکیوں کی پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح افتتاح سٹار کرکٹر راشد خان نے کیا لڑکیوں کے کرکٹ اکیڈمی کا مقصد خواتین کرکٹ کو فروغ دینا ہے

اکیڈمی کا نام ویکٹوری کرکٹ اکیڈمی رکھا گیا ہے،اکیڈمی کے اونر سید قیوم سادت ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ بزنسمین ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!