دیگر سپورٹسفٹ بال

ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹان ; قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی

ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹان

قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی

قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی, کھٹمنڈو ، بھوٹان پہنچی۔

قومی ٹیم آرام کے بعد ٹریننگ کرے گی

ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!