اتھلیٹکس

میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی کانگریس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج قطر روانہ ہونگے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی کانگریس کے اجلاس میں شرکت کے لئے آ ج اتوار کو دوہا قطر روانہ ہونگے، ان کے ہمراہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ظفر بھی ہونگے، عالمی اتھلیٹکس فیڈریشن کی کانگریس کا دو روزہ اجلاس 26 ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی کے سلسلہ میں ضلع رحیم یارخان میں مسیحی نوجوانوں کی میراتھن ریس، سندھ ،پنجاب میلہ ملاکھڑا کا انعقاد

ؒلاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام صوبہ بھر میں جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں جس میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے، ضلع رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آ فیسر محمد اشفاق کی نگرانی میں مسیحی نوجوان کی میراتھن ریس کا انعقاد کیا ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اتھلیٹ دلیلہ محمد کا نیا عالمی ریکارڈ

ڈیوایس (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 20 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی اولمپک چیمپئن دلیلہ محمد نے یہ ریکارڈ یو ایس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپین شپ میں اپنے نام کیا۔اس سے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کاخصوصی افراد کو سپورٹس کی سہولیات مفت فراہم کرنے کا اعلان

خصوصی افراد کو سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،خصوصی افراد کے لئے ڈھلوان بھی بنائی جائے تاکہ انکو کوئی دشواری نہ ہو خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،72ویں پنجاب گیمز میں بھی خصوصی افراد کیلئے ایونٹس رکھے گئے تھے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) 23مئی2019ء۔ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن نے قومی آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں کوآرچری کے پی ایس بی سے الحاق ہونے پرمبارکباد دی

خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن نے قومی آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں کوآرچری کے پی ایس بی سے الحاق ہونے پرمبارکباد دیپشاور(سپورٹس لنک رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے پی آر اور خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد نور نے آرچری فیڈریشن کے پاکستان سپورٹس بورڈ سے الحاق ہونے پرخوشی کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر جنرل (ر)عارف حسن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کا چھٹا اجلاس 13اپریل کو ہوگا، نئے عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کا چھٹا اجلاس 13اپریل بروز ہفتہ کو دوپہر 2بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کانفرنس روم نمبر1میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے صدرریاض فتیانہ کریں گے، جس میں آئندہ 4سال کے لئے فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخاب کیا جائے گا، اجلاس میں چار سال کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی،پنجاب ...

مزید پڑھیں »

Test post title

Test post content Test post content Test post content Test post content Test post content Test post content Test post content

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میراتھن کے انعقاد کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے،قاسم خان سوری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میرا تھن 2019سیونتھ ایونیو(کلثوم چوک) سے دامن کوہ تک 24مارچ کو انعقاد کیا جائیگا، یہ پانچ کلومیٹر ریس امن کا پیغام لائیگی اور اس ریس کے ذریعے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہر ...

مزید پڑھیں »

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ) لوئر دیر علاقے میدان میں فوج نے میراتھن ریس کا انعقاد کیا جہاں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت جانے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگا دی۔میراتھن ریس میں اپر دیر، لوئر دیر، چترال اور سوات کی 8 ٹیموں کے 80 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا ایونٹ بہت پر لطف تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونے والے بوائز کے اتھلیٹکس کے مقابلے تحصیل لاہور سٹی نے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے ثمرات سامنے آرہے ہیں، ہمارے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے تاکہ سپورٹس کی دنیا میں ملک کا نام روشن ہو پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!