باسکٹ بال

دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی

دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی صدر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے سرٹیفکیٹس تقسیم کٸے  اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہو گٸی۔ باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ”فیبا“ کی گاٸیڈ لاٸن کے تحت ہونیوالی ورکشاپ میں ملک بھر سے گیارہ شرکا نے حصہ لیا جنہیں بحرین ...

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا

ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر ورکشاپ کنڈکٹ کرینگے، گیارہ باسکٹ بال ٹیکنیکل آفیشلز حصہ لینگے اسلام آباد اکتوبر 09(سپورٹس لنک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلٸے فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج (جمعرات) سے ...

مزید پڑھیں »

مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی

  مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(سپورٹس لنک) مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، فائنل میں مردان ڈویژن نے ڈی آئی خان ڈویژن کو 60 کے مقابلے 68 پوائنٹس سے ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا

یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے جیت لیا فائنل میں پنجاب کالج کو شکست :چیف الیکشن کمشنر ایپکا پاکستان حامدرضا نے انعامات تقسیم کیے لاہور (سپورٹس لنک) یوم دفاع باسکٹ بال میچ ملتان واریئرز نے پنجاب کالج کو شکست دیکرجیت لیا ۔باسکٹ بال کورٹ میںدوران میچ شاندار ڈربلنگ اور ڈاجنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے خوب داد سمیٹنے ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار پشاور میں باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا

گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہارپشاورمیں باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیرہوگیا پشاور: عبیداللہ خان  گلبہار کلب نے یونیورسٹی کلب کو خیبر پختونخوا باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور سٹی گلبہار گرلز کالج پشاور کے تعاون سے منعقدہ یوم دفاع 3×3 انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی. فائنل میچ کے مہمان خصوصی سٹی گرلز کالج گلبہار ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان 15روزہ باسکٹ بال تقریبات کا آغاز

یوم دفاع پاکستان 15 روزہ باسکٹ بال تقریبات کا آغاز ایس او اے کے خازن اصغر بلوچ کی قیادت میں ایک وفد نے پائلیٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی کراچی ;  یوم دفاع باسکٹ بال 15 روزہ تقریبات کا افتتاح سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خازن اصغر بلوچ کی قیادت میں ایک وفد نے پائیلٹ ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا

ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں انعامات تقسیم کئے لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ پرپل ٹیم نے جیت لیا۔فائنل میچ میں پرپل ٹیم نے گرین ٹیم کو 12-24 پوائنٹ اسکور سے شکست دیکرایمرجنگ ٹیلنٹ ویمنز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے

جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے مینز فاٸنل میں خیبر پختونخوا، وویمنز فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا مینز اور وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ:پنجاب اور اسلام آباد ویمنز کے فائنل میں

جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ:پنجاب اور اسلام آباد ویمنز کے فائنل میں اسلام آباد (نوازگوھر) جشن آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے،ویمنز کا فائنل پنجاب اور اسلام آباد اے کے درمیان ہوگا۔ مینز میں پنجاب نے اسلام آباد اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی تھی۔ پاکستان باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

جشنِ آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مرداور خواتین اسلام آباد میں جاری

جشنِ آزادی بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ مرداور خواتین اسلام آباد میں جاری ۔ اسلام آباد (نوازگوھر) اسلام آباد بی اور سندھ نے ویمنز کیٹگری میں کامیابیاں حاصل کیں ۔ جبکہ مینز کیٹگری کے دونوں میچز میں اسلام آباد بی اور اے نے اپنے حریفوں کو شکست سے دو چار کیا ۔ دوسرے دن وہمنز کیٹگری میں اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »