باکسنگ

یوکرائن کی 9سالہ باکسر بچی،جس نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صرف نوسال کی عمر میں باکسنگ مہارت میں کمال رکھنے والی 9سالہ یوکرینی بچی باکسنگ اسٹار بن گئی۔ یوں تو ماہر باکسرز رنگ میں اُتر کر اپنے حریفوں سے لڑتے اور انہیں پچھاڑتے ہی ہیں اسی طرح کچھ بچے بھی باکسنگ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یوکرین سے تعلق رکھنے والی 9سالہ Kira Makogonenkoنامی بچی نہ ...

مزید پڑھیں »

.پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک ،رشید بلوچ

اسلام آباد( نواز گوہر سے)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے  سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ  میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہووے کہا ھےکہ  پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید تیزی لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  کراچی کے علاوہ لاہور‘ کوئٹہ‘ گوادر‘ پشاور ...

مزید پڑھیں »

عامرخان اور فل لوگریکو پریس کانفرنس میں جھگڑ پڑے

حریف باکسرفل لوگریکو کے فریال مخدوم کے بارے میں نازیبا جملے پر عامرخان آگ بگولہ ہوگئے اورانہوں نے باکسر گریکو پر پانی سےبھرا گلاس پھینک دیا۔ پریس کانفرنس میں عامرخان اورگریکوکےدرمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، عامرخان اورفل لو گریکو کے درمیان جھگڑے کے باعث تقریب روکنا پڑگئی۔ گریکو کئی ہفتے سےسوشل میڈیا پر عامرخان پرطنز کےتیر چلارہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان 21اپریل کو فل لوگریکو سے ٹکرائیں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 21 اپریل کو لیور پول میں فائٹ کریں گے ، جہاں ان کے حریف کینیڈا کے فل لو گریکو ہوں گے ۔وہ دو سال بعد دوبارہ ایکشن میں ہوں گے ۔ لیور پول کےایکو ایرینا ہونے والی فائٹ میں ان کے حریف ہوں گے کینیڈاکے فل لو گریکو کے عامر خان نے حال ہی ...

مزید پڑھیں »

فریال نے عامر سے ناراضی ختم کردی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) ماضی کو بھلا دیا، جو کچھ کہا غصے میں کہا، فریال مخدوم نے عامر خان سے ناراضی ختم کر دی، لڑتے جھگڑتے گزرے سال کے بعد جوڑا پہلی بار میڈیا کے سامنے آ گیا۔ برطانیہ کے ٹی وی شو میں شرکت کی۔ لڑائی جھگڑا اور نوبت طلاق تک جا پہنچی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر ...

مزید پڑھیں »

باکسر وسیم نے عامر پر کیا الزامات عائد کئے،آپ جان کر حیران رہ جائینگے

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر عامر خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ پاکستان میں صرف پیسے لینے آتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عامر خان نہ پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں نہ ہی پاکستانی باکسرز کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

عامرخان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کی سپر لیگ کرانے کا عندیہ دے دیا، ایونٹ میں خواتین باکسرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔ عامر خان نے باکسنگ لیگ پچھلے سال دسمبر میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب یہ ایونٹ اس سال ہوگا۔ پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے عامر خان ...

مزید پڑھیں »

کیوی ہیوی ویٹ باکسر کا عمرہ

نیوزی لینڈ کے ہیوی ویٹ باکسر اور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیمز ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کرلی ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سونی بل ولیمز نے خانہ کعبہ،مسجد نبوی سمیت دیگر مقدس مقامات کی تصاویر جاری کردی ہیں جو لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بتیس سالہ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...

مزید پڑھیں »

لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی

لاہور : لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی۔ قومی باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار خواتین باکسرز ان ایکشن ہوں گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے پنجابی مٹیاریں ٹرائلز دینے پہنچ گئیں۔ پہلی بار نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں لڑکیوں کو اجازت ملی تو دم دکھانے یہ لڑکیاں میدان میں اتر آئیں۔ پنجاب ٹیم کے انتخاب کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!