بیس بال

پاکستان بیس بال ٹیم نے ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال ٹیم نے انیسویں ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین گیمز چین کے شہر ہینگزو میں 18 سے 22 ستمبر 2022تک شیڈول ہیں۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق تائیوان میں ہونے والی بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی ادارے ہوں یا مدارس کھیلوں کی سرگرمیاں ہر طالب علم کا حق ہے۔خدمت میں پیش پیش آرگنائزرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔پرویز شیخ

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)” تعلیمی ادارے ہوں یا مدارس کھیلوں کی سرگرمیاں ہر طالب علم کا حق ہے۔اس ضمن میں خدمت میں پیش پیش فزیکل ایجوکیشنسٹ اساتذہ اور اسپورٹس آرگنائزرز کی کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں”۔ان خیالات کا اظہار علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و میڈیا مینیجر پاکستان فیڈریشن بیس بال پرویز احمد شیخ نے ...

مزید پڑھیں »

حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ میں بیس بال اکیڈمی کی لانچنگ جلد ہوگی۔ سید فخر علی شاہ

لاہور(پرویز شیخ)حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ میں بیس بال اکیڈمی کی لانچنگ اور پروموشن کیلئے صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر شاہ نے چیئرمین ڈریگنز اسپورٹس سوسائٹی حجرہ شاہ مقیم محمد ارشد جاوید  سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں بیس بال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت، پاکستان کی بہتر ایشیائی و ورلڈ رینکنگ سے آگاہ کیا۔انکا کہنا تھا کہ اوکاڑہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیس بال کوالیفائیر 2022 امریکہ کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال کو تیز ترین پچر کی تلاش

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکہ میں 2022  میں شیڈول ورلڈ بیس بال کوالیفائیر کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال نے تیز ترین پچر کی تلاش شروع کردی ہے۔فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کے اعلان کے مطابق ایسا کھلاڑی جس کے تھرو کی رفتار 90 میل فی گھنٹہ سے زیادہ ہوگی اسے بہترین تربیت فراہم کرکے اسے مطلوبہ میعار پر لایا ...

مزید پڑھیں »

یوسفزئی بیس بال اکیڈمی یارحسین صوابی کے زیراہتمام پہلا رنراپ ٹورنامنٹ انعام کلب سوڈھیرنےجیت لیا

صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوسفزئی بیس بال اکیڈمی یارحسین صوابی کے زیراہتمام پہلا رنراپ ٹورنامنٹ انعام کلب سوڈھیرنے4کےمقابلےمیں6پوائنٹ سےجیت لیا. جبکہ وسیم کلب دوبیان نےسنسنی خیز مقابلےکےبعددوسری پوزیشن حاصل کرلی.ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نےحصہ لیا.فائنل میچ کے مہمان خصوصی صدرصوابی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیرازاکرم باچہ احتتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دنیامیں جو قومیں ذہنی اورجسمانی صلاحیتوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و ممبر ایٹ لارج بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) سید فخر علی شاہ ایران پہنچ گئے

 ایران(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و ممبر ایٹ لارج بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) سید فخر علی شاہ وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے۔انکے ساتھ پاکستان سے یوتھ ڈیویلپمینٹ ڈائریکٹر عمید کاظمی کے علاوہ انڈین بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر کرشنامورتے اور  سیکریٹری ہریش کمار بھی ایران پنہچے ہیں۔ ایران کی دعوت پر کیئے گئے اس دورے کا ...

مزید پڑھیں »

مرحبا سٹی کیمپس حیدرآباد میں گرلز بیس بال کوچنگ کیمپ کا آغاز

حیدرآباد(پرویز شیخ) حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے انڈس ویلی اسکول سسٹم (IVSS) مرحبا سٹی حیدرآباد میں گرلز بیس بال کوچنگ کیمپ کا آغاز کردیا گیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین کی سیکریٹری و ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میڈم عائشہ ارم نے افتتاح کیا۔افتتاح کے وقت اپنے خطاب ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا. فرحان علی لاشاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری واجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا ۔ سندھ کے کھیلایوں میں کیٹز تقسیم کیے۔۔ ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں بوائز اینڈ گرلز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ جس میں تقریباً سندھ بھر سے ...

مزید پڑھیں »

لیجینڈ اسپورٹس آرگنائزر و بانی "بیس بال” سید خاور شاہ کی تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

حیدرآباد/کراچی( سپورٹس رپورٹر ) لیجینڈ اسپورٹس پرسن و پاکستان میں بیس بال کے بانی سید خاور شاہ کی تیسری برسی دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی.خاور شاہ کے نام سے شہرت پانے والے پاکستان میں بیس بال کے بانی اور مختلف کھیلوں کی ترقی میں شانہ بشانہ خدمات سرانجام دینے والے دیدہ ور سید پرویز شاہ خاور کو ہم ...

مزید پڑھیں »

کراچی اپریل میں 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گا۔ آصف عظیم

کراچی۔ 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہوگی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن نیشنل چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گی جس میں محکمہ جاتی ٹیموں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس جبکہ صوبائی ایسوسی ایشنز بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جائے ...

مزید پڑھیں »