کراچی ؛ یونین کلب ایسٹی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔”
یونین کلب ایسٹی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔” فرحان کلنچ نے مینز اور ایسشل آصف نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کراچی: افتتاحی یونین کلب ایسٹی ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب کے ہارڈ کورٹس میں اختتام پذیر ہوگئی۔ جناب شفیق احمد، فنانس منیجر Essity Pharmaceutical Pvt. لمیٹڈ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ شفیق احمد نے اپنی تقریر ...
مزید پڑھیں »