لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ-2024 کا ٹائٹل تھنڈر کلب نے اپنے نام کیا

لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ-2024 کا ٹائٹل تھنڈر کلب نے اپنے نام کیا

لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ-24 (اوپن خواتین) ارگنائز کیا لیجنڈز ایرینا اور تعاون پاکستان تھرو بال فیڈریشن جوکہ 8-9 مارچ 2024 کو لیجنڈز ایرینا، ڈی ایچ اے، کراچی میں منعقد ہوئے۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جناب طلال شاہ خان، سی ای او لیجنڈز ایرینا اور ٹی ایس اسپورٹس، محترمہ آمنہ خان، فلم ڈائریکٹر ڈریم ٹیم فلمز، جناب یوسف غزنوی، مارکیٹنگ ڈائریکٹر لیجنڈز ایرینا اور جناب مقبول آرائیں، جنرل سیکریٹری،

پاکستان تھرو بال فیڈریشن۔ نے فاتح، رنر اور تیسرے پوزیشن پر آنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔
اس چیمپئن شپ میں کراچی بھر سے انٹرنیشنل، نیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ جوکہ خواتین کے عالمی دن کی تقریب کو منایا گیا۔

سیمی فائنل اور فائنل کے نتائج

سیمی فائنل
سٹار نائٹ نے کوڈ بلیک کو 2-0 سیٹ سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

دوسرا سیمی فائنل
تھنڈر کلب نے فلیمز کو 2-0 سیٹ سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

تیسری پوزیشن
کوڈ بلیک نے فلیمز کو 2-0 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

فائنل
تھنڈر کلب نے سٹار لائٹ کو 2-0 سیٹ سے ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

نتائج
پہلی پوزیشن، تھنڈر کلب
دوسری پوزیش، سٹار لائٹ
تیسری پوزیشن، کوڈ بلیک۔

جناب مقبول آرائیں، سیکرٹری پاکستان تھرو بول فیڈریشن نے اگست کے مہینے میں سری لنکا بمقابلہ پاکستان تھرو بال سیریز 2024 کا اعلان کیا۔
دو میچ کراچی میں، پہلا میچ لیجنڈز ایرینا ڈی ایچ اے اور دوسرا میچ منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی، تیسرا میچ حیدرآباد، چوتھا میچ لاہور، پانچ میچ اسلام آباد، چھٹا میچ خیبر پختونخواہ۔

مہمان خصوصی نے اگلے ایونٹ لیجنڈز تھرو بال چیمپئن شپ کا اعلان بہت جلد کرنے کا اعلان کیا۔

error: Content is protected !!