30 اکتوبر, 2023
325 نظارے
حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن اور رسہ کشی کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے بیڈمنٹن بوائز انڈر 13 کے مقابلوں میں فائونڈیشن پبلک سکول نے پبلک سکول ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2023
262 نظارے
سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لوئر دیر کی ڈی ایس او نے اپنی تصویر ہٹا دی مسرت اللہ جان لوئر دیر کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی جانب سے کراچی میں ہونیوالے نیشنل انڈر 19 بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل تک پہنچنے والے اپر دیر منجائی کے طالب علم ارشد خان کی کامیابی کو سپورٹس ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2023
274 نظارے
پاکستان کا پہلا جدید اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کراچی میں لگے گا۔ باؤلنگ ایلے کی تنصیب کے لئے ورچوئل ایکسسز اور ڈریم ولڈ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کے تنصیب کے بعد نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹ کا انعقاد کرائیں گے، پیر سید محمد خرم شاہ جیلانی۔ ڈریم ولڈ میں چھ لائن پر مشتمل ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2023
257 نظارے
حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے حیدرآباد (نواز گوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور حیدر آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے حیدرآباد میں جاری حیدر آباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے منعقد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرو بال، گرلز انڈر 17 کے فائنل ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2023
298 نظارے
عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری ، کرم کی نازیہ ذکی پہلی ، ڈی آئی خان کے جمشید بلوچ دوسرے ، لوئر دیر کے محمد سلیمان تیسری پوزیشن پر ہے ، سینارٹی لسٹ کو سروس ٹریبونل میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر حکم امتناعی بھی جاری کیا جا چکا ہے ، ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2023
373 نظارے
سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے چار گروپ ، مضبوط گروپ کے سہارے ڈیلی ویجز کی بھرتی شروع ، ماما چاچا والے اندر ، غریب باہر سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع ، ایک مخصوص گروپ سے تعلق رکھنے والے ڈیلی ویج کوچز کو تعینات کی جارہا ہے . واضح طور پر ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2023
328 نظارے
پاکستان کے جمیل رضوی نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ گولڈ میڈلسٹ جمیل رضوی کے مطابق اے ایف جی اوپن جوجٹسو چیمپئن شپ میں 300 سے زیادہ کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شریک ہیں۔ جمیل رضوی نے کہا کہ بلیو بیلٹ اوپن ویٹ ڈویژن میں 3 ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2023
385 نظارے
گوادر میں ہونیوالی آف روڈ ریلی میں جیئند ہوت نے میدان مار لیا، نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔ موٹر ریلی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر سپورٹس کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی، ریلی کے آخری روز پری پیڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوا، جس میں 25 ملکی اور غیر ملکی ریسرز نے ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2023
290 نظارے
ڈی ایس او پشاور نے سات ماہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق معلومات تک رسائی سے انکار کردیا، ڈی جی سپورٹس خاموش مسرت اللہ جان ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس (ڈی ایس او) پشاور، پاکستان سات ماہ سے معلومات کے حق (آر ٹی آئی) ایکٹ کے تحت کھیلوں کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2023
272 نظارے
پاکستان فینسنگ فیڈریشن اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کا کولیبریشن سے پہلا تعارفی ایونٹ اِسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں شرکا کی کثیر تعداد نے فینسنگ جیسے دلچسپ کھیل کو بہت سراہا۔ جبکہ ایڈوکیٹ حماد احمد جان نے اِسلام آباد فینسنگ ایسوسیشن کے جنرل سیکریٹری نعمان نصیر اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کےآفیشلز قمر ...
مزید پڑھیں »