20 جولائی, 2023
332 نظارے
پہلے سٹورروم اور اب سرکاری سکول کو دینے کی باتیں کی جارہی ہیں، ریکارڈ پر کچھ نہیں، ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عوامی مطالبہ پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے کراٹے میٹ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا کہ اسے کونسے سکول کو دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کوئی ریکارڈ بھی ابھی تک انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2023
427 نظارے
خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیاکے گھرسدھار گئی، شادی گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی ،انکی زندگی کا ہمسفر کا تعلق ملتان سے ہیں اور نجی کمپنی کیساتھ بطور منیجر کام کررہے ہیں پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی باصلاحیت انٹر نیشنل کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2023
298 نظارے
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں، دوبارہ موقع ملا تو تعلیم ، فنی تعلیم اور کھیل کے میدان بنانے کے لئے جتنے وسائل درکار ہوئے مہیا کریں گے، نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں،محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
330 نظارے
کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے نئے ڈی جی کو پورے ڈائریکٹریٹ کو سولر سسٹم پر کرانے کامطالبہ کردیا پشاور… بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں روزمرہ کے کام مکمل طور پر لیٹ ہونا شروع ہوگئے، بجلی کی غیر اعلانیہ اور مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں نہ صرف دفتری امور ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
446 نظارے
سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں نوجون 2021 کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری اداروں میں پولیس اہلکاروں کی سیکورٹی لازمی ہے، رپورٹ پشاور…تشدد کے تین بڑے واقعات کے بعد بھی خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں ہوسکا. جبکہ اس کے ساتھ وابستہ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ میں ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
358 نظارے
پشاور… خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے تعمیر نو کے منصوبے میں سٹیڈیم گراؤنڈز میں شہریوں کے بیٹھنے کی جگہ پر چھت لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں گراؤنڈ کے دوسرے سائیڈ پر جہاں پر شہریوں کی بیٹھنے کیلئے سیمنٹ کی سٹپ بنائی گئی تھی تاہم اس پر چھت نہیں تھی اس لئے اس کے باہر ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
308 نظارے
پاکستان کیلئے بین الاقوامی سطح پر ایک اور اعزاز (پشاورسپورٹس رپورٹر )پشاور سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کے تین رکنی ٹیم نے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں منعقد ہونے والے تائیکوانڈو کے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کی جس میں پاکستان کے ٹیم نے ایک گولڈ دو سلور اور چار براؤنز میڈلز اپنے نام کر کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2023
334 نظارے
ٹیم ایونٹ مینز میں وائٹ ہاؤس آرچری اور ویمنز میں رائٹ آرچرز کلب کی کامیابی کراچی (اسپورٹس رپورٹر)راشد مسعود اور شہوار ناصر نے آل پاکستان انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے پروفیشنل سنگلز میں گولڈ میڈل جیت لیا،ٹیم ایونٹ مینزمیں وائٹ ہاؤس آرچری کلب اور ویمنز میں رائٹ آرچرز کلب فاتح رہا۔کیو اے اے آرچری ڈیولپمنٹ کے ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2023
479 نظارے
خاندانی ذرائع کے مطابق بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر سات سال قبل جولائی 2016میں اپنی بیٹی، جس کا کراچی میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا تھا، کے ہمراہ کوچ میں کراچی جا رہے تھے حب میں نامعلوم افراد نے انہیں کوچ سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے تھے جبکہ بیٹی کو حب پولیس ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2023
327 نظارے
ایبٹ آباد(ضیاءالاسلام)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی، واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے، پاکستان نیوی نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن، پاکستان آرمی چار گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، خیبرپختونخوا نے صوبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سلور اور بارہ براؤنز حاصل کئے، اس ...
مزید پڑھیں »