پشاور… ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیا کے گھرسدھار گئی

 

 

خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیاکے گھرسدھار گئی،

شادی گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی ،انکی زندگی کا ہمسفر کا تعلق ملتان سے ہیں اور نجی کمپنی کیساتھ بطور منیجر کام کررہے ہیں

 

 

پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی باصلاحیت انٹر نیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیاکے گھر سدھار گئی ،پشاور میں منعقدہ شادی کی تقریب میں رشتہ داروں اور ٹیبل ٹینس کے مرد وخواتین کھلاڑیوں نے بھر پور شرکت کی

 

 

error: Content is protected !!